”کیا آپ کے ہاتھ پیر سُن ہوجاتے ہیں ؟ تو بالکل پریشان نہ ہوں“

ہاتھ پاؤں کا سن ہونا معمولی بات سی بات اور ایسا ٹشوز یا خون کی نالیوں پر دباؤ پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے، بعض اوقات ہاتھ پیر غلط انداز میں بیٹھنے کے باعث بھی سن ہوجاتے ہیں یا کبھی کبھی ایسا نروز پر دباؤ پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ان وجوہات کے باعث ہاتھ پیروں کا سن ہونا عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ کیفیت کسی بیماری جیسے ذیابیطس یا وٹامن کی کمی کے باعث بھی ہوتی ہے۔ہاتھ اور پاؤں سن ہونے کی وجوہات ذیابیطس سے چھوٹی اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچتا ہے جو ہاتھ اور پاؤں سن ہونے کی وجہ بنتی ہے، ایسے میں ہاتھ پاؤں کی صلاحیت کا کم ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے کیونکہ اس طرح آپ گر بھی سکتے ہیں۔ہاتھ پاؤں سن ہونے کی شکایت زیادہ تر عمر رسیدہ لوگوں کو ہوتی ہے یا پھر ان افراد کو اس کیفیت سے گزرنا پڑتا ہے جو کھانے میں سبزی تناول کرتے ہیں

کیونکہ ایسے افراد خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں اور ان کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔وٹامن بی 12 کی کمی انیمیا اور نروز کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔چوٹ لگ جانا:ہاتھ یا پیر کی انگلیوں میں چوٹ لگنے سے بھی نروز کو نقصان پہنچتا ہے، اس کے علاوہ جو لوگ ہر وقت ایسے اوزار استعمال کرتے ہیں جن میں لرزش ہوتی ہے، ان کے نروز کو نقصان پہنچتا ہے ہاتھ پیر سن ہوجاتے ہیں۔ہاتھ اور پیر سن ہونے کی صورت میں یہ اعمال انجام دیں تنگ کپڑے اور جوتے پہننے سے گریز کریں، اگر بیٹھے بیٹھے پیر یا ٹانگ سن ہوگئی ہو تواٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور ٹانگ کو حرکت دیں تاکہ خون کی روانی صحیح ہو۔کمر اور گردن کے درد سے بچنے کے لئے بھاری وزن اٹھانے میں احتیاط کریں اور جسم کو ایک ہی انداز میں حرکت دینے سے گریز کریں۔جو بھی کام کریں اس دوران وقفہ ضرور لیں۔ ہاتھ پاؤں سُن ہونے کی سب سے بڑی وجہ جسمانی کمزوری سمجھی جاتی ہے اور جسمانی کمزوری کا سب سے بڑا سبب مناسب اورمتوازن غذا کا نہ ہونا ہے

۔ہمارے ہاں نوجوان خواتین و حضرات کو جسمانی کمزوری، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا اور خون کی کمی کا اکثر سامنا رہتا ہے، جس کی ایک بہت بڑی وجہ حفظانِ صحت کے حوالے سے معلومات کا نہ ہونا ہے۔ ایسے تمام نوجوان جنہیں بدنی اور ذہنی کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پاؤں سن ہونے کا سامنا ہے وہ سب سے پہلے اپنی خوراک میں سے کولڈ ڈرنکس، بیکری مصنوعات،فاسٹ فوڈز اور تلی، بھنی اور تیز مصالحہ جات سے تیار غذائیں نکال دیں۔ نہار منہ سیر اور ورزش کو اپنے معمول کا لازمی حصہ بنائیں۔کیلے اور کھجور کا ملک شیک،گھر کے بنے آلو چپس،ابلے ہوئے چاول، موسمی پھل، پھلوں کے رس اور ہر قسم کی سبزیاں بکثرت استعمال کریں۔ ذہنی تھکاوٹ اور بدنی اکساہٹ سے بچنے کے لیے شربت فولاد کے دو چمچ دن میں دو بار کھانے کے بعد پینا شروع کریں۔ اپنی سوچ و اپروچ تعمیری بنائیں اور تخریبی جذبات کو اپنے قریب بھی نہ آنے دیں۔ انشاء اللہ دو چار ہفتوں میں ہی طبیعت ہشاش بشاش اور توانا وطاقت ور ہو کر ہاتھ پاؤں سن ہونے اور عام جسمانی کمزوری سے نجات مل جائے گی۔اڈھیر عمر میں اکثر یہ مسلہ سامنے آتا ھے اسکی کئی وجوہات ھیں ذیل میں ایک نسخہ شئیر کر رھا ھوں جسکے استعمال سے یہ مسلہ ٹھیک ھو جاتا ھے۔لونگ دس گرام،جائفل تیس گرام،دار چینی بیس گرام،باہم پیس کر سفوف بنا لیں تیار ھے۔دو گرام صبح شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی لیں۔مزاجا گرم خشک ھے بلڈ پریشر کے مریض اسکی خوراک کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ پی لیں۔بچوں کے نمونیے کو مفید تر ھے سینے کی تکلیف کا شافی علاج ھے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *