”جسم کو طاقت دینے اور موٹا کرنے کے لئے دیسی فوڈ سپلیمنٹ“

کمزور جسم آپ کے شخصیت کے لئے اچھی علامت نہیں ہے اس کا علاج کرنا چاہیے۔ اپنی صحت کا خیال رکھنا اور اپنے جسم کی حفاظت کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ آج کل کے نوجوان اکثر جسم کو موٹا کرنے کے چکر میں اپنے گردوں کو ناکارہ کرچکے ہیں۔ ایسی تمام ادویات سے وقتی طور پر تو فرق پڑجاتا ہے لیکن اس کے بعد کے نتائج نہایت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ خدارا ایسی ادویات سے بچیئے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیے۔ کافی دنوں سے ہمیں اس بارے ای میل موصول ہورہی تھی کہ جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج بتایا جائے وقت نہ ہونے کے سبب ہمیں ایسا کرنے میں دیر لگی لیکن اب آپ سب کی خدمت میں یہ نسخہ پیش خدمت ہے۔ اس سے نا صرف آپ کا جسم فربا اور موٹا ہوگا بلکہ پچکے گال کلائیاں بھی بھرے گا۔نسخہ درج ذیل ہیں 12 گرام زعفران خالص کسی ایسے پنسار کی دکان سے لیں جس پر آپ کو اعتبار ہو 50 گرام کشتہ فولاد 50 گرام سیاہ مرچ 50 گرام کچلہ مدبر 50 گرام ست سلاجیت شہد 150 گرام نسخہ تیار کرنے کی ترکیب ان تمام چیزوں کوں اچھی طرح پیس کر سفوف بنالیں

اور اس میں شہد اس قدر مکس کریں کہ اس سے آپ کو گولیاں بنانے میں مدد ملے اب ان کی گولیاں بنا کر خشک کرکے محفوظ اس برتن میں کریں کہ ان میں نمی نا پیدا ہو۔ ایک گولی صبح اور ایک گولی شام دود کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد استعال کریں۔اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے صرف اور صرف آپ کو فائدے ہی حاصل ہونگے جن میں کمزور جسم کو فربا اور موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنا ، جریان ضعیف باہ کو دورکرنا، ہر قسم کے جسمانی درد اور مردانا طاقت کو بڑھانا شامل ہیں۔​کیلشیم اور وٹامن ڈی مضبوط ھڈیوں اور صحت عامہ کے لئے بہت ضروری ھے۔ روزانہ کی وٹامن ڈی اور کیلشیم کی خوراک کے لئے ضروری نکات یہ بہت ضروری ہے کہ بڑھتی ھویئ ھڈیوں کو مضبوظ بنایا جائے۔ اچھی غذائیت اور ورزش ہڈیوں کو کمزور ھونے سے روکتے ھیں۔ کیلشیم اور وٹامن ڈی دو ضروری اجزاء ھیں جو ہڈیوں کو مضبوط اور توانا بنانے میں مدد دیتے ھیں آپ کے جسم میں جتنا بھی کیلشیم پایا جاتا ھے وہ زیادہ تر دانتوں اور ہڈیوں میں ہوتا ہے۔ خون میں بھی کیلشیم پایا جاتا ہے جو کہ جسم کے لئے بہت ضروری کام کرتا ہے آپکی ہڈیاں بینک کا کام کرتی ہیں۔ جتنا کیلشیم آپ کھاتے ہیں وہ آپکے بون بنک میں جمع ھو جاتا یے۔

ہڈیوں کا بینک خون کو اتنا کیلشیم فراھم کرتا یے جتنا اس کی سطح کو معمول پر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے اکر آپ زیادہ کیلشیم نہیں کھائیں کے تو ہڈی بینک خالی ھو جائے کا۔ ضروری بات یہ ھے کہ کیلشیم والی خوراک کھائیں جو کہ خون کی سطح کو برابر رکھے اود ہڈی کے زخیرے کو مضبوط بنائے وٹامن ڈی ھی کیوں؟ کیلشیم کی ہی طرح وٹامن ڈی بھی ہڈیوں کے بڑھاوے کے لئے ضروری ھے۔ یہ آپکے بچے کو کیلشیم کو جذب میں مدد دیتا ھے جو وہ خوراک سے حاصل کرتا ہے۔ وٹامن ڈی کو ” سن شائین” وٹامن بھی کہتے ہیں۔ آپ کا جسم سورج کی مدد سے وٹامن ڈی حاصل کرتا ھے۔ گرمیوں میں سورج کے نیچے دس سے پندرہ منٹ کھڑے ہونے سے جسم کی ضرورت کے مطابق وٹامن ڈی حاصل ھو جاتا ھے یہ بہت ضروری ھے کہ وٹا من ڈی خوراک اور اضافی ادویات سے حاصل کیا جائے۔سردیوں کے موسم میں آپ زیادہ تر اندر ھی رھتےہیں اور گرمیوں میں سن سکرین وٹا من ڈی کو روکتا ھے کچھ لوگوں کی برادری میں وٹا من ڈی کی کمی پائی جاتی ھے اور خاص طور پر بچوں میں پائی جاتی ھے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *