خرابی ہاضمہ کا لا جواب نسخہ۔

ہاضمے کی خرابی اورمعدے میں تیزابیت،سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جوچندروز استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دےگا۔پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے اس ایک انتہائی آسان نسخے پر عمل کریں ایک کپ کھیرا،آدھ کپ اناناس،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموںاور کچھ ناریل پانی لیں۔تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں،پھر اس میں ناریل پانی شامل کر کے اچھی طرھ پیس لیں۔مزیدار مشروب تیار ہے۔

اس مشروب کو صرف چارروز استعمال کرنے بعد ہی آپ کے تیزابیت ختم ہوجائے گی اورآپ کااس بیماری سے ہمیشہ کےلئے جان چھوٹ جائے گی ۔ہاضمے کی خرابی اورمعدے میں ابیت،سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جوچندروز استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا۔ہاضمے کی خرابی اورمعدے میں تیزابیت،سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔

آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جوچندروز استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دےگا۔پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎ودینے کی چائے فوری طور پر بدہضمی کے احساس کو ختم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، پودینے کی چائے متعدد اقسام کے نظام ہاضمہ کے مسائل سے نجات کے لیے فائدہ مند ہے، بس پودینے کی چائے کا ٹی بیگ ایک کپ پانی میں بھگو کر 10 منٹ کے لیے ڈھانپ کر رکھیں اور پھر پی لیں۔دار چینی کسی بھی شکل جیسے اسٹک، سفوف یا چائے کی شکل میں فائدہ مند ہے، یہ بدہضمی، سینے کی جلن اور قے و متلی کی شکایات دور کرتی ہے۔سننے میں شاید عجیب لگے مگر یہ مکسچر اُس وقت کارآمد ہوتا ہے جب آپ کا معدہ خراب ہو۔ گاجر غذائیت فراہم کرتی ہیں جبکہ پودینہ معدے کے مسائل کو حل کرتا ہے۔

بس چار کپ کٹی ہوئی گاجر، چار کپ پانی اور ایک چائے کے چمچ خشک پودینہ کو 15 منٹ تک درمیانی آنچ پر ابالیں اور پھر اس مکسچر کو چمچ سے ملاکر پی لیں۔گر آپ کے پیٹ میں درد ہورہا ہے تو دہی کو استعمال کرکے دیکھیں، اس میں معدے کے لیے اچھے سمجھے جانے والے بیکٹریا کی موجودگی پیٹ کی تکلیف میں کمی لاکر جسمانی دفاعی نظام کو بڑھاتے ہیں، بس خیال رکھیں کہ چکنائی سے پاک دہی کو بغیر چینی کے استعمال کرنے سے ہی آپ کو فائدہ ہوتا ہے۔سونف وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہیں، جو ان خراب بیکٹریا کو ختم کرتے ہیں جو کھانا ہضم نہ کرنے اور گیس وغیرہ کا باعث بنتے ہیں۔ کھانے کے بعد اس کی کچھ مقدار کا استعمال کریں یا گیس کی تکلیف ہونے کی صورت میں کھا کر دیکھیں

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *