برکت والی اور اچھے نصیب والی لڑکیوں کی نشا نیاں۔

اس بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا کہ کوئی دوشیزہ مسکراہٹیں بکھیرنے، نشیلی نظروں سے دیکھے اور ادائیں دکھائے تو اس کا مطلب یہ اخذ کرلیا جائے کہ وہ آپ پر مررہی ہے . ہوسکتا ہے وہ آپ کی تعریف چاہ رہی ہو یا کوئی کام ہو، اس مضمون میں اس حقیقت پر روشنی ڈالتے ہیں کہ کس طرح سے یہ راز کھل سکتا ہے کہ کوئی دوشیزہ آپ پر مرمٹ رہی ہے اور پسندیدگی کی نظر سے آپ کے جواب کی منتظر ہے، اس ضمن میں درج ذیل نکات پر غور فرمائیں: 1 .بہادر بنیں اور اس لڑکی سے مختصر گفتگو کرنے کی کوشش کریں، گفتگو سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور ہونے والی بات چیت کو پورے دھیان سے سنیں، گفتگو کے بعد اس پر غور کریں اور ہوسکتا ہے۔

کہ آپ کو کوئی ایسا اشارہ مل جائے جس سے لگے کہ آپ ہی اس کی پسند ہیں اس کی شرمائی ہوئی آواز، گھبراہٹ کا عنصر، ہنسنے کا انداز اور لہجے کا اتار چڑھاﺅ آپ کے سوال کا جواب دے گا کرتے ہوں، لڑکیوں کے غول اور گروہ میں رہنے والی لڑکیاں عام طور پر ان لڑکوں کو بدھو بناتی ہیں جن سے تعلق دوستی کے نام پر ہوتا ہے. بہت سی لڑکیاں تعلقات کی بابت واضح اور ظاہر نہیں ہونا چاہتی اس لئے زیادہ تر خاموش رہتی ہیں جس کا ہرگز مطلب نہیں کہ وہ آپ کو پسند نہیں کرتی. یہ آپ کی ذہانت ہے کہ آپ اس کی خاموشی سے اپنی پسندیدگی کی بات کیسے نکلواتے ہیں. 3 .اگر آپ کا تعلق یورپی ممالک سے ہے۔

تو دوستی کی علامات آپ کی اپنی دوست سے ہونے والی اکثر ملاقاتوں میں ہونے والے واقعات سے دیکھی جاسکتی ہیں. اگر وہ آپ کو کثرت سے گلے لگائی ہے. آپ کے ساتھ کہیں جانے سے ہچکچاتی ہیں تو یہ واضح اشارے ہیں کہ وہ آپ کو پسند کرتی ہے. 4 .کوئی لڑکی آپ کے ساتھ سینما کیلئے جاتی ہے اور فلم دیکھنے کے دوران بے خودی میں آپ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیت ہے، کسی منظر پر ہنستے ہنستے اپنا سر آپ کے شانے پر رٹکا دیتی ہے یا پھر آپ کے کمر کے گرد اپنے بازو کی گرفتارکا احساس دلاتی ہے تو سمجھ لیں کہ وہ آپ کو پسند کرتی ہے. 5 .لڑکی کے دیکھنے کے انداز سے بھی یہ قیاس کیا جاسکتا ہے۔

کہ پسندیدگی کا لیول کیا ہ. آپ صرف اپنی ساتھی دوست لڑکی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھیں اگر تو وہ شرما کر نظر جھکا لیتی ہے تو اس کا ہرگز مطلب یہ ہے کہ وہ آپ کو دل دے یسے تو یہ غیر اخلاقی حرکت ہے لیکن ایک ٹیسٹ کے طور پر کرتے ہیں کوئی ہرج نہیں. آپ اس سے اس کی فیس بک کا پاس ورڈ مانگیں، اگر تو وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پہلی ہی طلب پر پاس اورڈ آپ کو بتادیتی ہے تو اس کا مطلب صرف اور صرف یہ ہے کہ وہ آپ کی ہے. اب آپ پر اخلاقی فرض ہے کہ آپ پاس ورڈ کا استعمال نہ کریں، یہ اعتماد آپ کو بہت سے خوشیوں سے ہمکنار کرائے گا

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *