موجاں ہی موجاں ۔۔ 18سال سے زائد عمر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

سندھ حکوم تنے کل سے عام عوام کیلئے ویکسین کے عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کل سےعام عوام کیلئےویکسین کےعمل کاآغاز کیاجائے گا۔۔ جس کے تحت شناختی کارڈکے حامل ہر 18 سالہ پاکستانی 21 مئی سےویکسین کیلئے

اہل قرار پائے ہیں۔۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایکسپوسینٹرمیں ویکسی نیشن سینٹرہفتہ بھر 24 گھنٹےکھلارکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔۔ محکمہ سندھ کے ڈاکٹرز،پیرامیڈکس،نرسزکوجلدویکسین لگوانےکی ہدایات کر دی گئی ۔۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ پروفیشنل کیخلاف کارروائی ہوگی

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *