سات کام جس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

سات چیزیں ایسی ہیں جن سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹتا ہے ۔ لیکن لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہمار وضو ٹوٹ رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ نزلہ ، زکام ناک کسی وجہ سے سردی ہوجائے تو ناک سے پانی نکلنے لگتا ہے تو اس پانی کےنکلنے سے چاہے وہ پانی پتلا ہو ،چاہے وہ گہرا پانی ہو اس سے آپ کا وضو بالکل نہیں ٹوٹے گا۔ اگر پانی کے ساتھ ساتھ ناک سے خ۔ون بھی آنے لگے پھر مسئلہ دوسرا ہے ۔ دوسرے نمبر پر وضو کرنے کے بعد کھانے پینے سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔چاہے کوئی کچا کھانا کھائیں۔ اگر پیٹ بھر کر کھانا کھائیں۔ یا کوئی بھی پانی پی لیں ۔ اس سے آپ کا وضو بالکل نہیں ٹوٹتا ہے ۔ اگر کوئی بدبو دار چیز ہے پیاز ہے ، لہسن ہے اگر یہ کھایا تومنہ سے بدبو آرہی ہے۔ تو ایسی صورت میں منہ سے بدبو کو دور کریں پھر نماز پڑھیں۔

لیکن آپ کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔ تیسرے نمبر ب رہنہ ہونے ، یا ب رہنہ جسم دیکھنے سے ، یا کسی او ر کا ب رہنہ جسم دیکھنے سے ، کپڑا بدل رہا ، یا پورے کپڑے اتار دیے توکوئی بات نہیں اس سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹتا۔ اسی طرح کسی دوسرے کا ستر دیکھ لیا۔ اپنا ستردیکھ لیا تو کوئی بات نہیں۔ اگر کسی دوسرے کاستر دیکھ لیا۔ اگر اس نے جان بوجھ کر دیکھ رہا ہے تو یہ گ۔ناہ کبیرہ ہے۔ لیکن اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ چوتھے نمبر پر ستر کو چھونے سے ، چاہے اپنا ستر ہے ، چاہے کپڑے کے اوپر سے چھوئے یا بناکپڑے کے براہ راست چھوئے ، یا عورت کا سینہ یا چ۔ھاتی ہواس سے وضو بالکل نہیں ٹوٹتا ہے۔ لیکن اگر کسی دوسرے کی ش۔رم۔گاہ کو چھور ہا ہے اس طرح چھو رہا ہے اپنی بیوی ہے کوئی گ۔ناہ نہیں ہے۔ اس سے وضونہیں ٹوٹتا ہے۔ لیکن اگر کسی غیر بیوی کےعلاوہ کسی او ر کے ستر کو چ۔ھو رہا ہے چھوٹا سا بچہ ہے چارمہینے کا ہے اگر اس کو چھو رہا ہے تو وہ گ۔نا ہے دوسرے کے ستر کو چھونا گ۔ناہ کبیرہ ہے۔

لیکن اس کے باوجود بھی اس کاوضو نہیں ٹوٹا۔ لیکن اگر کوئی گ۔ناہ کاکام ہوجائے تو اس سے وضو کمزور ہوجاتاہے۔ تو دوبارہ وضو کرنابہتر ہے۔ لیکن پھر بھی اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ پانچویں نمبر عورت کو دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ غیر عورت کو دیکھنےسے وضونہیں ٹوٹتا ہے۔ لیکن غیر محرم کو دیکھنا حرام ہےگ۔ناہ ہے۔ قصداًگ۔ناہ کبیرہ ہے۔ لیکن وضو نہیں ٹوٹا۔ لیکن اگر بیوی کا ب۔وسہ رہاہے، عورت کو چوم رہا ہےاس سے بھی وضونہیں ٹوٹا۔ لیکن اگر ش۔رم۔گاہ سے پانی نکل آئے تو پھر وہ تو ناپاک ہے اس سے وضو سے ٹوٹ جاتاہے۔ رسول کریم ﷺ نے وضو کے بعد اپنی بیوی کا ب وسہ لیا اور اس کے بعد نماز پڑھی ہے۔ اور دوبارہ وضو نہیں کیا ہے تو وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ جوکہ حدیث سے ثابت ہے۔

چھٹے نمبر پر اگر آنکھ سے پانی نکل آئے یعنی کسی وجہ سے آنکھ سے پانی نکل آئے یا تکلیف ہے ۔ اس سے آنکھ میں آنسو آگئے ۔ تو اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ اسی طرح سرمہ لگایا اور پانی نکل آیا تو بھی وضو نہیں ٹوٹے گا۔ لیکن اگر کسی بیماری کی وجہ سے آنکھوں میں درد ہو۔ اوراس بیماری کی وجہ سے آنکھ میں پانی نکل آئے تو ایسی صورت میں درد کی وجہ سے اس کی آنکھ سے پانی نکلنے لگے تو اس کاوضو ٹوٹ جاتا ہے۔ ساتواں نمبر پر ناپاکی کوچھونےسے یا ناپاکی لگ جائے۔ اگر چھوٹا بچہ پ۔یشا ب کردیتاہے ماں اس کو صاف کردیتی ہے۔ اور اس کو چھو لیتی ہے تو اس سے اس کا وضو نہیں ٹو ٹے گا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *