ایک رات اتنا سا لگا لیں ہاتھ پاؤں اتنے گورے جیسے زمین کو نہ چھوئے ہوں

رات بھر میں ہمیں کوئی کام تو کرنا ہی نہیں ہوتا ۔ہمیں سو جانا ہی ہوتا ہے ایسے میں آپ کو ہوم رمیڈی کا بتائیں گے ۔ جس کو آپ نے سونے سےپہلے اپنے ہاتھ اورپیروں پر لگا دیا کریں ۔ آپ کے ہاتھ اورپیر اتنے زیادہ گورے اور نرم وملائم ہوجائیں گے ۔ جیسے آج تک زمین کو چھو اہی نہ ہوں۔

واقعتاً! آپ کے پیروں کے نیچے ہاتھ رکھنے کا دل کرے گا۔ اتنے زیادہ صاف اور گورے ہوجائیں گے ۔ آپ اسے اپنے ہاتھ اور پیروں کےلیے بنا کر فریج میں سٹور بھی کرسکتے ہیں۔ وقت کو دیکھتے ہوئے اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے اسے ایک ہی دفعہ پندرہ دن کے لیے بنا کر رکھ لیجیے۔ اس رمیڈی کو بنانے کےلیے آپ کو سب سےپہلے فریش والی ایلوویرا جیل چاہیے ہوگی ۔ اگر آپ کے پاس فریش ایلو ویرا جیل نہیں ہے۔ تو آپ مارکیٹ کا کسی اچھے برانڈ کا ایلوویرا جیل استعمال کرسکتے ہیں۔اگر آپ کے گھر میں ایلوویرا کا پودا ہے تو آپ وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

اس کا ایک ٹکڑا لے لیں۔ اور اس کو چھیل کر اس کا گودا نکال لیں۔ اس کا گودا ایک پیالی میں نکال لیں۔ اور اس کو گرینڈر کی مدد سے اس کا پیسٹ بنالیں۔ اور اس کے بعد دو وٹامن ای کے کیپسول چاہیے ہو ں گے۔ چار سو ملی گرام کے کیپسول ہیں۔ اس میں دو کیپسول شامل کردیں۔ اس کے بعد ٹماٹر چاہیے ہوگا۔ اس کو دوحصوں میں کاٹ لیں۔ اس کا سارا جوس بیجوں سمیت شامل کردیں۔ اس میں چار سے پانچ قطرے گلیسرین کے ڈال دیں ۔ اب آخر میں ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک تھن پیسٹ تیا ر ہوجائے گا۔

اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ اس کو تھوڑا سا اپنے ہاتھوں پر اپلائی کریں۔ اس کی اچھی خوشبو ہے ۔ یہ بالکل لوشن کی طرح ہے اس کو اپنے ہاتھوں پر لگا ئیں ۔ پیروں پر لگائیں۔ چہرے پر لگائیں۔ گردن میں لگائیں۔ جسم کے کسی بھی حصے پر لگا ئیں۔ اور پوری رات تک لگا رہنے دیں۔ پھر اگلی صبح ہاتھ اتنے زیادہ سوفٹ اور نرم وملائم ہوجائیں گے ۔ کہ خشکی نام کی کوئی چیز آپ کے قریب سے نہیں گزرے گی۔ اور آپ کے پیروں کی بھی یہی صورتحال ہوگی۔ اگر آپ کے ہاتھوں اور پیر بہت زیادہ چمکنے چاہتے ہیں۔

ان میں موئسچر ر لانا چاہتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں پر بہت زیادہ گلو چاہتے ہیں ۔ اپنے پاؤں پر بہت زیادہ گلو چاہتے ہیں۔ اس رمیڈی کو ضرور استعمال کریں۔ اس کو پندرہ دن کےلیے سٹو ر بھی کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اچھی خبریہ ہے کہ اس کو لڑکے بھی استعمال کرسکتےہیں۔ ایک اچھی خبر اور بھی ہے۔ کہ اسے اپنے چہر ے پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک اچھی خبر اور بھی ہے۔ کہ اسے آپ اپنے بچوں کے جسم کالے حصوں پر بھی استعمال کروا سکتے ہیں۔ انشاءاللہ! اس رمیڈی سے آپ کو سو فیصد رزلٹ ملےگا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *