بیسن سے رنگ گورا کرنے کی غلط فہمی

آج آ پ کے ساتھ ایک زبردست قسم کا وائیٹنگ ماسک تیارکرنے لگیں ہیں۔ جس سے نہ صرف اپنے فیس کوگورا بنا سکتے ہیں۔ بلکہ آپ کا فیس کےاوپر پائے جانے والے جتنے بھی داغ دھبے ہیں۔ وہ آسانی سے ختم کرسکتے ہیں۔ یہ ماسک زیادہ خرچ والا نہیں ہے۔ یہ آسان خرچ والا ہے ۔

اس کو استعمال کریں۔ اور اپنی سکن کو گلو اورفئیر بنائیں ۔ یہ تمام اجزاء آ پ کے کچن میں موجود ہوتے ہیں۔ اس کے لیے پہلے ایک چمچ بیسن کا استعمال کریں گے ۔ اس کے بعد ایک چمچ دہی کا ڈال دیں۔ اب ان دونوں اجزاء کو مکس کردیں۔ دہی کے اندر وٹامن سی موجود ہوتا ہے یہ پگمیٹیشن وغیرہ کو ختم کرتا ہے۔ ٹماٹر کا جو س لینا ہے۔ ایک چمچ ٹماٹر کا جوس ڈال دیں۔ اب ان کو مکس کرلیں۔ اس کے بعد عرق گلاب کے چند قطرے ڈال دیں۔ عرق گلا ب بھی ہماری سکن کےلیے بہت زبردست ثابت ہوتا ہے۔ یہ ہرقسم کی ڈسٹ اور الرجی سے نجات دلاتا ہے۔

اب ان تما م اجزاء کو مکس کرلیں۔ اب ہمارا فیس ماسک تیار ہے۔ اب اس فیس پیک اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔ اور پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد اپنے چہرے کو سادہ پانی سے دھو لیں۔ آپ کو اس کااچھارزلٹ ملے گا۔ اس کو ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ استعمال کریں۔ اس طرح کا ماسک آپ کی سکن کو گلو کرے گا ۔ فئیر کرے گا۔ اور چمکدار بنائے گا۔ اب آپ کو ایک دوسرے نسخہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو کہ اپنی سکن کی رنگت کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں اور بہت پیسہ ضائع کرچکے ہیں اور وقت بھی لگایا مگر کوئی فائدہ نہ ہوا اس لئے یہ ہوم ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے

تا کہ آپ کے اس وقت اور پیسہ کے ضیاع کا ازانہ ہوسکے۔ایک پیالی لیجئے اس میں ایک چمچ بیسن شامل کیجئے ،بیسن آپ کی سکن کو بہت زیادہ فیئر کرتا ہے بیسن ہر لحاظ سے آپ کی جلد کے لئے سوئٹ ایبل ہے چاہے وہ ایکنی ہے ڈرائی ہے ۔اب اس میں آدھا چمچ شہد شامل کیجئے۔اور ایک چمچ ٹماٹر کا رس شامل کیجئے۔ایک چمچ آلو کارس شامل کیجئے۔آلو آپ کی سکن کو بہت زیادہ بلیچنگ افیکٹ دیتا ہے اور ٹماٹر میں بھی ایسی پراپرٹیز پائی جاتی ہیں جو آپ کی سکن پر گلو لے کر آتی ہیں۔اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے

یہاں تک کہ یہ کریم کی شکل اختیار کر لے اور پھر اس میں ایک چمچ لیموں کے رس کا شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے اور اگر یہ بہت زیادہ پتلا ہوجائے تو مزید تھوڑا بیسن شامل کیجئے تا کہ یہ کریم کی شکل اختیار کر لے۔یہ ہر سکن کے لے سوٹ ایبل ہے۔اس میں کوئی ایسا انگریڈینٹ شامل نہیں ہے جو آپ کی سکن کو نقصان پہنچائے۔یہ بہت ہی آزمودہ نسخہ ہے اس کو سکن کے گلو کرنے کے لئے استعمال کیجئے ،خالص قسم کے انگریڈینٹ استعمال کئے گئے ہیں۔بہت ہی آسان اور کم قیمت ریمیڈی ہے۔اسے اپنی جلد پر اپلائی کیجئے اور ہلکے ہاتھوں مساج کیجئے اور دس سے پندرہ منٹ کے بعد سادہ پانی سے سکن کو واش کر لیجئے۔ انشاء اللہ بہت زبردست نتائج حاصل ہوں گے

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *