لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر حکومتی پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے حاجی آصف سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا ، درخواست گزار

کی جانب سے کہا گیا کہ دو مئی 2021کو 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہونا تھی ، قرعہ اندازی سے دو دن قبل اچانک پابندی لگا دی گئی ۔عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *