”دل میں محبت اور چاہتے ہو تو ؟“

ملنا اور بچھڑنا زندگی کا حصہ ہے ، لیکن بچھڑنے کے بعد ملنا زندگی کی اُمید کہلاتا ہے ، فاصلہ کسی رشتے کوجُدا نہیں کرسکتا اور وقت کسی کسی نئے رشتے کی تخلیق نہیں کرتا،اگر جذبات سچے ہوں تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں ۔جو کوئی یہ اسم یَاقَہَّارُ کو تین سو دو مرتبہ روزانہ پڑھے اور اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ تو اس کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت پیدافرما دے گا۔کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو یاد رکھنا کسی کو کان و کان خبر نہ ہونے دینا اپنے رب کے حضور سب بیان کرنا ، ٹوٹے دل اور آنسوؤں کی قدر صرف اس کے ہاں ہے باقی لوگ تو بس تماشائی ہیں۔

ہار مان لینا کمزوری نہیں ہے اس کے برعکس یہ طاقت ہے۔ ہار ماننے سے بندہ کھولتے پانی میں رہنے سے بچ جاتا ہے اور محفوظ جگہ پر رہنا شروع کردیتا ہے۔جب ہر شخص کچھ بننے کی کوشش کرتا ہے تو کچھ نہ بنو۔ خالہ پن کے دائرے میں آجاؤ۔ انسان کو ایک برتن کی طرح ہونا چاہئے۔ خالی پن سے انس کرو۔جیسا کہ برتن اپنے اندرونی خالی پن سے قائم ہوتا ہے اسی طرح انسان اپنی کچھ نہ ہونے کے علم سے قائم ہے۔ایک اچھا انسان کسی سے شکایت نہیں کرتا وہ خامیاں تلاش نہیں کرتا۔خوشی خالص اور صاف پانی کی طرح ہے جہاں جہاں یہ بہتا ہے حیرت انگیز طور پر شاندار شگوفے کھلتے ہیں۔

غم ایک سیاہ سیلاب کی مانند ہے جہاں جہاں یہ بہتا ہے شگوفوں کو کھلا دیتا ہے۔اچھا آدمی مرجائے تو اس کی جگہ اچھا آدمی ہی لیتا ہے۔ ایک برے مرد شخص کی جگہ ایک برا شخص لے لیتا ہے جبکہ کل ہمیشہ وہی رہتا ہے اور ہر دن مختلف ہوتا ہے۔اجزا اگرچہ ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ کل اپنی حالت پر برقرار رہتا ہے۔چالاکی اور دھوکے کی فکر مت کرو۔ اگر کچھ لوگ تمہیں جال میں پھانسنے کی کوشش کرتے ہیں اور تمہیں ایذا پہنچاتے ہیں تو اللہ بھی ان کو جال میں پھنسا رہا ہے۔ کنواں کھودنے والے کنوئیں میں جاگرتے ہیں۔ کوئی برا آدمی سزا پائے بغیر نہیں رہتا اور اچھائی جزا پائے بغیر نہیں ہوتی۔

حق پر یقین رکھو اور باقی جو ہوتا ہے ہونے دو۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *