”پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ“

آج کل پٹھوں میں درد ہونا کمر میں درد کا ہونا تھک جانا ایک عام سی بات ہے پہلے زمانے میں یہ درد ایک خاص عمر کے بعد ہی ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ درد کسی بھی عمرمیں ہوجاتا ہے اس کے لئے عمر رسیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی عموما خواتین میں ٹانگوں کا درد پنڈلیوں کا درد اور پاؤں کے تلووں میں جلن کا ہونا

خاص طور پر جب وہ رات کو بستر پر سونے جاتی ہیں مردو خواتین دونوں ہی اس درد سے پریشان رہتے ہیں اس سے چھٹکارا پانے کے لئے بازار سے ملنے والی پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے ان کے استعمال سے عارضی طور پر یہ درد کم بھی ہوجاتا ہے لیکن جیسے ہی ان کا اثر کم ہوتا ہے درد پھر سے ہونے لگتا ہے کیونکہ اس کی اصل وجہ ہوتی ہے ہمارا غیر معیاری بازاری کھانا اور غیر متواز غذا کا استعمال جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجاتی ہے اور یہ کمی پھر جسمانی دردوں کی صورت میں سامنے آنے لگتی ہے

اس تحریر میں جو زبر دست نسخت تحریر کیاجارہا ہے یہ ان کے لئے بہت خاص چیز ہے جن کے پیروں میں پنڈلیوں میں اور پاؤں کے تلووں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور جن لوگوں کے تلوے جلتے ہوں اس کا بھی حل ہے تلووں میں درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جو لوگ بہت زیادہ چلتے ہیں یا بہت دیر تک بیٹھے رہتے ہیں یا پھر بہت دیر تک چلتے رہتے ہیں تو بھی درد ہوتا ہے کچھ لوگوں کی پنڈلیوں میں بہت درد ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے ساری شریانیں اکٹھی ہو کر ایک گچھا سا بن گیا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم کا سارا خون ایک ہی جگہ پر اکٹھا ہوگیا ہے خاص طور پر موٹے

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *