”بس یہ لگاؤ بالوں پے اور کمال دیکھو بال پیروں تک لمبے ، گھنے سیاہ اور چمکدار ہوجائیں گے۔“

اس تحریر میں ایک ایسی ریمیڈی پیش کی جارہی ہے جس سے آپ کے بالوں میں شائن آئے گی آپ کے بال سلکی سافٹ سموتھ دکھیں گے پلس آپ کو گروتھ میں بھی فرق نظر آئے گا ۔سب سے پہلا جو انگریڈینٹ ہے وہ ہے ایلو ویرا جیل چاہے آپ مارکیٹ والا لے لیں چاہے آپ فریش لے لیں فریش لے لیں گے تو بہت زیادہ زبردست ہو جائے گا تو ایک چمچ ایلوویرا جیل لینی ہے یا اپنے بالوں کے مطابق جتنے آپ کے بال ہیں آپ اتنی ایلو ویرا جیل لے سکتے ہیں جو اگلا انگریڈینٹ چاہئے وہ ہے کوکونٹ آئل ہیئر کے لئے بہت ہی زبردست ہے اس سے آپ کے ہیئر بہت زیادہ شائن کریں گے اور آپ کو سٹریٹنر کی بھی ضرورت نہیں پڑتی اپنے بالوں کے مطابق ایک سے دو چمچ شامل کر لیجئے اور آپ نے ان دونوں کو اچھے سے مکس کر لینا ہے اگر آپ کے پاس کوکونٹ آئل نہیں ہے تو آپ کوئی بھی آئل ڈال سکتے ہیں

جو اگلا انگریڈینتٹ ہے وہ ہے وائٹامن ای کیپسول اس کی جگہ آپ ایویان کیپسول بھی شامل کر سکتے ہیں لیکن بیسٹ یہی رہتا ہے کہ جو کاسمیٹکس والے ہوتے ہیں آپ وہی استعمال کریں یہ زیادہ اچھے ہوتے ہیں تو کسی بھی شیپ میں آپ کو وائٹامن ای کیپسول مل سکتے ہیں کسی بھی کلر میں ایک کیپسول شامل کرلیجئے اور ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے اور یہ ہیئر آئل تیار ہے تو اب آپ نے اس آئل کو معمول کے مطابق استعمال کیجئے انشاء اللہ آپ کے بال لمبے ہوں گے کالے ہوں گے شائنی ہوں گے ۔سفید بالوں‌کو ہمیشہ کیلئے سیاہ کرنے کے ہزاروں‌ ٹوٹکے بہت سی ویب سائٹس پر پبلش ہوچکے ہیں‌ مگر آج جو ٹوٹکا ہم لے کرائے ہیں اس سے واقعی بالوں کو ہمیشہ کیلئے کالا رکھا جا سکتا ہے.یہ طریقہ یا ٹوٹکا سو فیصد کام کرتا ہے.یاد رہے یہ تین ٹوٹکوں کا مجموعہ ہے اور یہ تینوں‌ ایک ساتھ ہی استعمال کرنے ہوں‌گے جس کے بعد آپ کے بال ہمیشہ کے لیے کالے ہو جائیں گے. اور یہ انتہائی آسان ٹپس ہیں‌ کوئی مشکل کام نہیں‌ ہے.

یہ ٹوٹکے مردوں اور خواتین دونوں کیلئے ہیں.پہلے ٹوٹکے میں‌ ہمیں‌ بالوں‌کو ہمیشہ کیلئے سیاہ کرنے والا آئل بنانا ہے.غور سے پڑھ لیں اور نوٹ‌ کرلیں: ایک شیشے کی بوتل لے لیں اُس میں‌بادام کا تیل ایک چوتھائی کپ ڈال لیں. اب ایک چوتھائی کپ کا آدھا حصہ کسٹر آئل ڈالیں یعنی جتنا بادام کا تیل ڈالا ہے اُس کا آدھا حصہ کسٹر آئل ڈالنا ہے 1/8 کپ.تیسرے نمبر پرآپ کو اس بوتل میں‌ایک چائے کا چمچ میتھی دانہ ڈالنا ہے اور چوتھے نمبر پر ایک چائے کا چمچ کلونجی کا ڈال دینا ہے.میتھی دانہ اور کلونجی پسا ہوا نہیں‌ ڈالنا بلکہ جیسے اپنی اصلی حالت ہوتا ہے ایسے ہی ڈال دینا ہے. ہم نے جو مقدار بتائی ہے اگر بالوں‌کے حساب سے کم پڑجائے تو ڈبل کرلیں. اب اس بوتل کو ڈھکن بند کر کے اچھی طرح‌ ہلا کر چاروں اشیاء کو خوب مکس کرلیں.

اس تیل کو آپ نے 2 دن دھوپ میں‌رکھنا ہے. دونوں‌ دن اس بوتل کو چھت پر رکھ دیں‌اور 6 گھنٹے دھوپ میں‌ پڑا رہنے دیں‌ یعنی ہردن 6 گھنٹے کے حساب سے 2 دن میں ‌12 گھنٹے دھوپ لگوا لیں. آپ کا جادوئی ہئیر آئل تیار ہوگیا ہے.ہفتے میں‌ایک بار اس آئل کو اپنے بالوں‌کی جڑوں میں‌اچھی طرح‌ مساج کرکے لگائیں اور 45 منٹ‌ لگا رہنے دیں‌ پھر شیمپو سے بال دھو لیں. اسے آپ ہر ہفتے استعمال کریں‌، اس کی تاثیر اس قدر زبردست ہے کہ بالوں‌کی بڑھوتری بھی کمال کی کرتا ہے اور بالوں‌کو ایک مہینے میں‌ کالا کرنا بھی شروع کر دیتا ہے.اس آئل کا ایک اور بڑا زبردست فائدہ یہ ہے کہ بالوں کے گرنے کو بہت تیزی سے کم کردیتا ہے. اس آئل کو ہر بار تازہ ہی بنانا ہے کیونکہ اسے دھوپ لگوانی پڑتی ہےاس لئے اسے بنا کر نہیں‌ رکھ سکتے.

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *