”یہ جتنی بار پیتی ہوں اتنی پتلی ہوتی جاتی ہوں صرف کچھ دن یہ پیامیں اتنی سمارٹ ہو گئی کہ سب راز پوچھنے آگئے“

سمارٹ نظر آئیں، ایسا جادوئی ٹوٹکا جس سے اب تک ہزاروں افراد فائدہ اٹھا چکے ہیں بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا آج کل خواتین وحضرات میں عام دیکھا جا سکتا ہے جو نہ صرف صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے بلکہ اس سے نجات کیلئے یہ خواتین و حضرات کئی کئی دن بھوکا رہنے کے ساتھ ساتھ انتہائی تھکا دینے والی ورزشیں بھی کرتے نظر آتے ہیں مگر اب ہم آپ کو یہاں ایک ایسا جادوئی ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں جس کے صرف 7دن استعمال سے نہ صرف آپ کے پیٹ کی فالتو چربی ختم ہو جائے گی بلکہ آپ کی صحت پر بھی اس کے نہایت مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ اس نسخہ کوتیار کرنے کیلئے آپ کا نہ ہی زیادہ تردد کرنا پڑے گا اور نہ ہی چیزیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر لانا پڑیں گی،

نسخے کے اجزا عام استعمال کی چیزوں کی دکان سے با آسانی دستیاب ہیں۔ اس نسخے کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ یہ آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کو بھی نکال باہر کرتا ہے۔ اس کے اجزا میں شہد، گریپ فروٹ کا جوس، سیب کا سرکہ شامل ہیں۔ ایک چائے کا چمچ شہد ، ایک کپ گریپ فروٹ کا جوس اور دو چائے کے چمچ سیب کا سرکہ لیں اور ان تمام اجزا کو بلینڈر میں ڈال کر مکس کر لیں۔ یہ مشروب دوپہر یا رات کے کھانے سے قبل پئیں۔ استعمال کے صرف ایک ہی ہفتے کے بعد آپ واضح فرق دیکھیں گے۔اس نسخے کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں موجود زہریلے مادے جو کسی وجہ سے جسم میں ہی ڈمپ ہو رہے ہیں وہ بھی نکلنا شروع ہوجائیں گے اور جسم میں تازہ خون بننے سے رنگت میں بھی واضح فرق نظر آنے لگے گا۔کچھ دنوں میں آپ اسمارٹ اور پتلے ہونے کے ساتھ ساتھ طاقتور بھی ہو جائیں گے۔

موٹاپا انسان کی زندگی کو بری طرح متاثر کرتا ہے ۔موٹاپے کے باعث انسان کو مختلف بیماریاں گھیر لیتی ہیں ۔یہ موٹاپا ختم کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے ۔یہ طوفانی تیز علاج ہے ۔یہ نسخہ آپ کی چربی کو پگھلا دے گا ۔اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے ایک پلیز گرم پانی لینا ہے ۔اس میں آپ نے ایک دانہ خشک آلو بخارے کا ڈالنا ہے ۔اس کے بعد آدھے گھنٹے کے لئے آپ نے اس کو گرم پانی میں بھگو دینا ہے ۔اور کب کو ڈھانپ کر رکھ دینا ہے۔آدھے گھنٹے کے بعد پانی کا رنگ بدل جائے گا ۔پانی آلو بخارے کا سارا اثر اپنے اندر لے لے گا ۔اس کے بعد گٹھلی نکال کر پھینک دیجئے گا ۔ہمارا یہ زبردست نسخہ تیار ہے ۔اس کو آپ نے ایک بس صبح پینا ہے اور ایک پر شام کو پینا ہے ۔آپ نے جب بھی اس کو پینا ہے تو تازہ بنا کر پینا ہے ۔اس کوہلی پیٹ پینے سے زیادہ اثر ہوگا ۔یہ نا صرف آپ کا موٹاپا ختم کرے گا بلکہ آپ کے اندر خون کی کمی کو بھی پورا کرے گا ۔اس سے آپ کے اندر طاقت بھی پیدا ہوگئی اور آپ سمارٹ بھی ہو جائیں گے ۔اس صفحے کو آپ نے باقاعدگی اور پابندی سے لازمی ٹیم ہفتے کرنا ہے ۔اس نسخے کو باقاعدگی سے کرنے سے آپ کو کچھ بنوں میں ہی واضح فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا ۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *