عید الفطر جمعرات کو ہو گی۔؟بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی

سعودی عرب میں عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔جدہ فلکیاتی انجمن کے مطابق اس بار رمضان کے 30 روزے متوقع ہیں۔ عید کا چاند بارہ مئی بدھ کو نظر آئے گا۔ عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں عید الفطر کا سرکاری فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔دوسری

جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید 14 مئی بروز جمعہ ہو گی، جس کا اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔ ن لیگ ختم ،شہباز شریف اب ن لیگ کا نہیں بلکہ ہمارا بندہ ہے،تہلکہ خیز خبرسامنے آگئی۔لیکن ستم ظریفی دیکھیں پاکستان میں آج بھی عید منائی گئی دین پرشاپنی مرضی چلارہے لوگ پتا نہیں اب کل کیا ہوگا

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *