ملٹھی میں یہ چیزیں ملائیں اور چہرے پر لگائیں

چہرے پرموجود غیر ضروری بال سکن کی شفافیت اور فئیر نس کے لیے بہت بڑی رکاوٹ ہوتے ہیں۔ کچھ خواتین اور لڑکیوں کے چہرے پر فالتو بال کچھ زیادہ ہی ہوتے ہیں۔ اس لیے آپ ملٹھی کے ذریعے سے چہرے پر موجود غیر ضروری بال ختم کرنے کی ایک زبردست ہوم رمیڈی کے بارے میں بتائیں گے۔

اس ہوم رمیڈی کی بدولت نہ صرف فالتوبالوں کا صفایا ہوگا۔ بلکہ آپ رنگ اچھا ہوجائے گا۔ چہرے پر چمک بھی آئے گی۔ اب آپ کو رمیڈی کے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس بیسٹ فیشل ہئیر رمیور رمیڈی کو بنانے کاطریقہ یہ ہے کہ آپ ایک شیشے اور پلاسٹک کی صا ف پیالی لیں۔ اور اس میں آپ سب سے پہلے دو سے تین عدد چھوٹی ڈنڈیا ں ملٹھی کے ڈا ل دیں۔ یہ آپ کو کسی بھی حکیم یا پنسار سے آسانی سے مل جائیں گی۔

ملٹھی نہ صر ف صحت کے لیے بہترین ہے۔ بلکہ اس سے وزن میں اضافہ ہوگا۔ چہرے کے فالتو بال ختم ہوجائیں گے ۔ اس پیالی میں آدھا گلاس پانی کا ڈال دیں یعنی آپ نے ملٹھی کو پانی میں بھگو دینا ہے۔ ااور اس پیالی کو تین سے چار گھنٹے کے لیے ایسے ہی پڑا رہنے دیں۔ کسی جگہ پر اس کو رکھ دیں۔ اب آپ نے کرنا ہے کہ آپ شیشے کی یا پلاسٹک کی ایک صاف پیالی لیں۔

اس میں لال دال کا پاؤڈر شامل کریں۔ اس کوگرینڈر کی مدد سے گرینڈ کرلیں۔ اب آدھا چمچ لال دال کاڈال دیں۔ لا ل دال کا شمار نیچرل ہئیر رمیور اجزاء میں ہوتا ہے یہ چہرے پر موجود فالتو بالوں کی جڑوں کو کمزور کرک ان کو ختم کردی ہے۔ اب آپ اس میں جو کاآٹا ڈال دیں۔ یہ بھی کسی پنسار سے مل جائے گا۔ یہ بھی آڈھا چمچ پیالی میں ڈل دیں۔ جو میں ایسی پراپرٹیز موجود ہوتی ہیں۔ جو سکن کی بہتر نشوونما کرتی ہیں۔ کلر فئیر بنا تی ہیں اور چہرے پر موجو د روئیں اور فالتوں بالوں کا تیزی سے خاتمہ کر دیتی ہیں۔

اب آپ اس میں شہد ڈال دیں۔ اگرآپ کے پاس خالص شہد موجود ہے ۔ تو اس کو استعمال کریں۔ ورنہ کسی بھی اچھی کمپنی کا شہد استعما ل کرسکتےہیں۔ ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ شہد میں ویکسنگ کوالٹی موجود ہوتی ہیں۔ اس کو استعمال کرنے سے سکن سوفٹ اینڈ سموتھ ہوگا۔ کلر اچھا ہوگا۔ ا ب اس میں دوچٹکی کے برابر ہلد ی کا ڈال دیں۔ ہلدی کی گانٹھ لے کر اس کو پیس کر اپنے پاس رکھ لیں۔

بہت بہترین چیز ہے۔ بازاری ہلدی استعمال نہ کریں ۔ ہلدی میں اینٹی سیپٹک خصو صیات پائی جاتی ہیں ۔ صحت کو چار چاند لگانے میں ہلدی کسی تعریف کی محتا ج نہیں ہے۔ اب یہ کریں۔ جو ملٹھی جو پانی میں بھگو کر رکھی تھی ۔ وہ پانی لیں۔ پانی اس پیالی میں ڈالنا ہے کہ یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائے ۔ اب ایک چمچ کی مدد ان تما م اجزاء کو خوب اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

یہ ایک پیسٹ تیار ہوگیا ہے۔ اور ملٹھی سے بنی یہ بیسٹ فیشل ہئیر رمیور رمیڈی اب تیار ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ یہ پیسٹ انگلیوں کی مدد سے اپنے چہرے پر نیچے سے اوپر کے رخ پر لگائیں ۔یعنی پہلے اس کو چہرے پر لگائیں ۔ اس کو نیچے سے اوپر کی طرف اپلائی کردیں ۔ موٹی تہہ لگا لیں۔ تقریباً بیس منٹ تک لگی رہنے دیں۔

اس کے بعد ہلکے ہاتھوں سے رگڑ کر اتار دیں ۔ پھر اپنا چہرہ وا ش کرلیں۔ چہرے پر موجود غیر ضروری بالوں سے پریشان خواتین اور لڑکیاں اس رمیڈی کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں۔ ایک ماہ تک مسلسل استعمال کریں آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *