بلیچ میں یہ والاآٹا ملائیں اورچونک جائیں

گوری رنگت خوبصورتی کی اولین شرط ہوتی ہے لوگ رنگت نکھارنے کے لیے چہرے ، گردن اور ہاتھوں پر بلیچ کرتے ہیں۔ اس لیے آپ کو ایک ایسی سکن وائیٹنگ کے بارے میں بتائیں گے ۔ جو صرف پندرہ منٹ میں آپ کے چہرے ، گردن اور ہاتھو ں کا رنگ میدے جیسا صاف کردے گی۔

بس بلیچ کریم میں یہ والاآٹا ملائیں اپنے چہرے پر لگا ئیں آپ کا رنگ اتنا گورا ہوجائے گا۔ کہ آپ خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔ اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سےپہلے آپ یہ کریں ۔ شیشے کی یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے کر اس میں بلیچ کریم ڈال لیں ۔ ایک چمچ کے برابر آپ بلیچ کریم کےڈال دیں۔ یہاں پر ہم نے کیئر بلیچ کریم لی ہے۔

آپ چاہیں تو کسی اور کمپنی کی بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ پھر آپ اس میں آدھا چمچ بلیچ پاؤڈر ڈال دیں۔ جو کریم بلیچ ہوتی ہے اس میں بلیچ پاؤڈر بھی موجود ہوتا ہے۔ جتنی کریم بلیچ کی مقدار ڈالیں آپ ہمیشہ اتنی ہی بلیچ پاؤڈ ر کی شامل کریں۔ اس کے بعد آدھا چمچ باداموں کا پاؤڈر ڈال دیں۔ پھر آپ اس میں میدہ ڈال دیں ۔ یہ آپ کو کسی بھی پنسار سے آسانی سے مل جائے گا۔ میدہ کا آدھا چمچ ڈال دیں۔

سکن کے لیے بہت اچھے اجزاء ہیں۔ سکن کا رنگ اچھا بناتے ہیں۔ لیکن یہ خالص ہونے چاہیں ۔ ا س کے بعدآخرمیں ایک چمچ خالص دودھ کا ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو ایک پلاسٹک کے چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ جب بھی کوئی نسخہ بنانا ہو یا بلیچ کریم بنانی ہو۔ توآپ ہمیشہ پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔ دھاتی چمچ استعمال نہ کریں ۔

کیونکہ اس سے بلیچ کریم کا رزلٹ خراب ہوجاتا ہے۔ اس نسخہ میں شامل تمام اجزاء بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے آپ کا رنگ اچھا کرے گا۔ ا ب ہماری سکن وائیٹنگ بلیچ تیار ہے اس کا استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ ایک برش کی مدد سے یہ بلیچ اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔ اپنے گردن کے پچھلے حصے اور ہاتھوں پر اچھے طریقے سے لگا لیں۔

اپنی سکن کو اچھی طرح سے کور کرلیں۔ نیچے سے اوپر کی طرف لگائیں یہ جو جلد پر روئیں ہوتی ہیں ۔ وہ اچھی طرح سے کو رہوجائیں ۔ اور آپ کا رنگ سنہر ا ہوجائے۔ آپ کی سکن پر گلو لائیں گے ۔ آپ کی سکن یہ استعمال کرنے کے بعد دور سے ہی لائیٹیں مارے گی۔ اس کو پندرہ منٹ تک لگائیں ۔ پندرہ منٹ کے بعد اپنی سکن کو سادے پانی سے دھو لیں۔

لیکن کچھ دیر تک صابن استعمال نہ کریں۔ اس کو پندرہ دن میں ایک دن ضرور استعمال کیا کریں۔ آپ کا رنگ چمکتا دمکتا رہے گا۔ آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔ آپ کو پارلر والی بلیچ یا فیشل کو بھی بھو ل جائیں گے ۔ یہ نسخہ سبھی لڑکے او ر لڑکیاں استعمال کرسکتےہیں۔ اور اپنی سکن کو بے تحاشہ گورا بنا سکتے ہیں۔ اس نسخہ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ آپ اس کو ضرور آزمائیں آپ کو اس کا بہترین رزلٹ ملے گا۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *