یہ شربت دن میں کسی بھی وقت پی لیں

جوانی میں حسن اپنے آب وتاب پر ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے۔ ویسے ویسے خوبصورتی مانند پڑتی چلی جاتی ہے ۔ اس لیے آپ کو بڑھاپے کو قابو کرنے کی ایک زبردست رمیڈی کے بارے میں بتائیں گے ۔

یہ ایک شربت ہے آپ دن میں کسی بھی وقت یہ شربت پی لیں۔ پھر رزلٹ دیکھیں۔ آپ عمربڑھنے کے ساتھ ساتھ جوان ہوتے چلے جائیں گے ۔ جن کی خواتین کی بڑی عمر ہونے کی وجہ سے شادی نہیں ہورہی تو آپ اس شربت کو استعمال کریں آپ اپنی عمر سے کئی سال چھوٹے دکھائی دیں گے ۔ اب آپ کو اسکو بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس نہایت پراثر نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف برتن لے لیں۔

جس کو چولہے پر رکھ پکا سکیں۔ اور اس میں ایک گلاس پانی کا ڈال دیں۔ یہ ایک گلا س پانی اس میں ڈال دیا ہے۔ تازہ پانی آپ نے لینا ہے۔ ٹھنڈا یا گرم آپ نے نہیں لینا۔ پھرا س میں ایک ٹکڑا دارچینی کا ڈال دیں۔ دارچینی آپ کو کسی بھی پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائےگی۔ یہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔ دارچینی ایک درخت کی خوشبودار چھال ہے۔ اس کا ذائقہ شیریں تیز اور نہایت خوشگوار ہوتا ہے۔ا س کی قوت پندرہ سال تک قائم رہتی ہے۔ یہ چہرے اور جسم سے بڑھاپے کے اثرات کو زائل کرتی ہے۔

اب ہم اس برتن کو چولہے پر درمیانی آنچ پر رکھ کر اس وقت تک پکائیں گے جب تک پانی آدھا گلاس نہ رہ جائے جب یہ پک جائے تو ٹھنڈا کرکے پانی گلاس میں نکال لیں گے ۔ اس کی تاثیر جب تک پانی میں حل نہ ہوجائے پھر چولہا بندکردیں۔ اور اس پانی کو گلاس میں نکال لیں۔ اس کا رنگ براؤن ہے ۔ اب اس میں ایک چھوٹا چمچ شہدکا ڈال دیں۔ خالص شہد لے لیں۔

اس کا بہت ہی اچھا رزلٹ آپ کو ملے گا۔ شہد کا رنگ بھورا اور سفید ہوتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈ ینٹ سے بھرپور جزو ہے۔ اس میں سوتینگ اور موئسچرائز نگ کوالٹیز موجود ہوتی ہیں۔ یہ سکن کی نمی اور دلکشی کو برقرار رکھتا ہے۔ سکن پر لائنز آنے سے روکتا ہے۔ اب چمچ کی مدد سے اچھی طرح سے مکس کریں۔ تاکہ شہد جو ہے وہ پانی میں حل ہوجائے۔ یہ زبردست اینٹی ایجنگ ڈرنک اب تیار ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ یہ ڈرنک آپ دن میں کسی بھی وقت پی لیں۔ بڑھتی ہوئی عمر میں جوان دکھائی دینے کی خواہشمند مرد اور خواتین اس شربت کو پندرہ دن تک ضرور استعمال کریں ۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *