چاند رات کو مارکیٹس کھلی ہوں گی یا نہیں۔۔اعلان کردیاگیا۔۔عوام خصوصاًخواتین کیلئے شاندار خبر

آل پاکستان انجمن تاجران نے کل سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت اگر کوئی ریلیف نہیں دے سکتی تو کاروبار کرنے دے، 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نےاپنے بیان میں کہا کہ کل آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت

ملک بھر میں کاروبار کھلے رہیں گے۔تمام تاجر کل سے چاند رات تک اپنا کاروبار جاری رکھیں گے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ حکومت کے پاس اگر کوئی ریلیف نہیں تو ہمیں کاروبار کرنے دے۔ 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔اجمل بلوچ نے گزشتہ روز بھیحکومت کے لاک ڈاؤن عائد کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب

کی طرح ہماری حکومت بھی 24 گھنٹے کاروبار کرنے کی اجازت دے۔ہم …چاند رات کو مارکیٹس کھلی ہوں گی یا نہیں۔۔اعلان کردیاگیا۔۔عوام خصوصاًخواتین کیلئے شاندار خبر لاہور(نیوز ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے کل سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت اگر کوئی ریلیف نہیں دے سکتی تو کاروبار کرنے دے، 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نےاپنے بیان میں کہا کہ کل آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں کاروبار کھلے رہیں گے۔تمام تاجر کل سے چاند رات تک اپنا کاروبار جاری رکھیں گے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ حکومت کے پاس اگر کوئی ریلیف نہیں تو ہمیں کاروبار کرنے دے۔ 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔اجمل بلوچ نے گزشتہ روز بھیحکومت کے لاک ڈاؤن عائد کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرح ہماری حکومت بھی 24 گھنٹے کاروبار کرنے کی اجازت دے۔ہم …گے۔تمام تاجر کل سے چاند رات تک اپنا کاروبار جاری رکھیں گے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ حکومت کے پاس اگر کوئی ریلیف نہیں تو ہمیں کاروبار کرنے دے۔ 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔اجمل بلوچ نے گزشتہ روز بھیحکومت کے لاک ڈاؤن عائد کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرح ہماری حکومت بھی 24 گھنٹے کاروبار کرنے کی اجازت دے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *