بس یہ ذرا سا تیل نہانے سے پہلے بالوں کی جڑوں میں بیس منٹ کے لیے لگا ئیں۔

آج آپ کے ساتھ شئیر کر وں گی بہت ہی آسان اور مجرب ہئیر آئل بنانے کا طریقہ آپ جان پائیں گے ادرک کا تیل بنانے کا طریقہ کیا ہے یہ آئل آپ کی ہئیر گروتھ کو بڑھائے گا۔ بالوں کو گرنے سے روکے گا بالوں کو سلکی شائنی اور خوبصورت بنا ئے گا اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آپ کے بالوں سے خشکی کو ختم کر ے گا تو چلیں یہ شروع کر تے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آپ سے گزارش کر تی چلوں کہ آپ نے میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے تا کہ آپ کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہ درپیش ہو۔ آئل بنانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہیے ادرک ۔ آپ دو سے تین انچ کا ادرک کا ٹکڑا لیں اس کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ادرک کا رس فاسفورس اور وٹامنز سے بھرپور ہو تا ہے۔

جو آپ کے بالوں کو مضبوط اور گھنے اور چمک دار بنانے میں مدد دیتے ہیں یہ بلڈ سر کو لیشن کو بڑھاتی ہے آپ کے سر کی جلد پر خ و ن کے بہاؤ کو تیز کر تی ہے جس کی وجہ سے بال تیزی سے اگتے ہیں اور جھڑنا کم ہو جا تے ہیں ادرک کا رس بالوں میں لگانے سے بالوں سے خشکی آہستہ آہستہ ختم اور جب کہ سر کی جلد بھی صحت مند ہو جا تی ہے اور بال مضبوط اور چمک دار ہو جا تے ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے ادرک کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیا ہے اب اس کو باریک پیس کر چھنی کی مدد سے اس کا رس نکال لیں یا پھر آپ ادرک کو کسی کپڑے میں نچوڑ کر بھی اس کا رس نکال سکتے ہیں۔

اب دوسری چیز ہم یہاں پر لیں گے ناریل کا تیل۔ ناریل کا تیل بالوں کی جڑوں میں مضبوطی پیدا کر تا ہے اور انہیں گرنے سے بچا تا ہے ناریل تیل بالوں میں لگانے سے ان کی چمک برقرار رہتی ہے اور بال تیزی سے لمبے ہو تے ہیں ۔ آپ نے ایک باؤل میں ناریل کا تیل لیں دو چمچ۔ اب آپ ایک بڑے باؤل میں گرم پانی ڈالیں اور اس ناریل والے تیل کے باؤل کو اس پانی میں رکھ دیں تا کہ یہ آئل تھوڑا سا گرم ہو جا ئے جب یہ آئل ہلکا سا گرم ہو جا ئے ۔

تو آپ اسے نکا ل لیں اور اس آئل میں ہم نے جو ادرک کا رس نکالا تھا وہ ڈال دیں اس کو اچھی طرح سے مکس کر یں مکس کرنے کے بعد آپ کا یہ آئل بالوں میں لگانے کے لیے بالکل تیار ہے آپ اس آئل کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح سے لگا کر چار سے پانچ منٹ کے لیے مساج کر یں اور دو گھنٹے تک اس آئل کو ایسے ہی اپنے بالوں میں لگا رہنے دیں دو گھنٹے بعد آپ اپنے بالو ں کو نارمل یا پھر ٹھنڈے پانی سے واش کر یں۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *