وہ ایک چیز جو پاکستانی بے حد شوق سے اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں

وہ ایک چیز جو پاکستانی بے حد شوق سے اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں۔ اس کا ہفتے میں صرف دو دفعہ کا استعمال آپ کی م و ت کے خطر ے کو دو گنا کردیتا ہے۔ اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

چپس پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں انتہائی رغبت سے کھائے جاتے ہیں۔ لیکن اب سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں ان کے متعلق ایسا خوفنا ک انکشاف کردیا ہے۔ کہ آپ ان کو ہاتھ لگاتے ہوئے بھی دو بار سوچیں گے۔ ہفتے میں یہ دو بار فرائی کیے ہوئے آلو چپس وغیرہ کھانے سے آدمی کی م و ت کے منہ میں جانے کا خطرہ دو گنا بڑھ جاتا ہے

تحقیق میں 45 سے 79 سال عمر کے چار ہزار چار سو لوگوں کی فرائی آلو کھانے کی عادت اور ان کی صحت پر ان کے اثراتر کا آٹھ سال تک معائنہ کیا۔ اس دوران شرکاء میں سے دو سو چھتیس کی م و ت واقع ہوئی۔ نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا کہ جو آلو فرائی نہیں کیے جاتے ان میں فائبر ، وٹامن اور مائیکر ونیوٹرینٹ کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔

اور انہیں کھانے سے م و ت کے خط.رے میں بھی اضا فہ نہیں ہوتا۔ مارکیٹ میں جو چپس مہیا ہوتے ہیں ۔ یہ بہت ہی ناقص اور غیرمعیاری اور جراثیم سے بھر پو ر آئل میں فرائی کیا جاتا ہے۔ اور ان کا معیار اسی لیے بہت زیادہ گر جاتا ہے۔ اگر آپ نے اپنے بچوں کو چپس ضرور دینے ہیں۔ تو انہیں گھر پر بنا کردیں۔ تاکہ ان کا کوئی فائدہ بھی ہو۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *