مسلسل 8 دن سے دلہے کا لباس پہن کر سو رہا ہوں کیونکہ ۔۔شدیدکنوارے پن کاشکارلڑکے کاایسااقدام کہ ہرکوئی حیران رہ گیا

مسلسل 8 دن سے دلہے کا لباس پہن کر سو رہا ہوں کیونکہ ۔۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو شدید کنوارے پن کا شکار ہےپاکستان میں موجود ایک ایسا شدید کنوارا لڑکا سامنے آیا ہے جو دلہا کا لباس اور اپنے بستر پر دلہن کا لہنگا، چوڑیاں، پرس اور دیگر چیزیں رکھ کر سوتا ہے۔لڑکے کا نام وجاہت ہے جو شدید کنوارے

پن کی وجہ سے احتجاجاً دلہا کا لباس پہن کر سوتا ہے، ساتھ میں پاکستان میں موجود تمام کنواروں کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ بھی انہیں کی طرح دلہا کا لباس پہن کر سوجایا کریں۔نجی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وجاہت کا کہنا تھا کہ یہ میرا مطالبہ ہے اور یہ خاموش احتجاج ہے ، کنوارے دلہا کا کہنا تھا کہ وہ

مسلسل 8 روز سے دلہا کا جوڑا زیب تن کیے ہوئے ہیں، اور بستر پر موجود یہ دلہن کا سامان میری دلہن ہی ہے۔وجاہت نے بتایا کہ میرا یہ احتجاج گھر والوں سے ہے، اور یہ میری شادی کی عمر ہے مگر گھر والے شادی کی خواہش نہیں بھر رہے۔انہوں نے بتایا کہ میں اپنے گھر والوں سے لڑ نہیں سکتا مگر میرا یہ مطالبہ ہے کہ جب تک میری حقیقی دلہن نہیں آئے گی میں اسی طرح اپنا احتجاج جاری رکھوں گا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *