چاند رات سے پہلے پہلے ، یہ وظیفہ لازمی آزما لیں

آپ کو ایک مجر ب عمل کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آج کا وظیفہ انتہائی آسان ہے۔ آج کاوظیفہ آپ نے عید یعنی چاند رات سے پہلے لازمی کرنا ہے۔ چاند رات سے پہلے پہلے آپ نے ایک دفعہ اس عمل کو لازمی کرنا ہے۔

انشاءاللہ! پھر اس عمل کی انعامات آپ خود دیکھیں گے ۔ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔ آپ کا وقت ضائع نہیں کرتے آپ کو وظیفہ کے بارے میں بتادیتے ہیں۔ آج کا جو وظیفہ ہے۔ اس کا مقصد ہر جائز حاجت کو پورا ہونا ہے۔ نیک خواہشات ، تمناؤں کاپورا ہونا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کوئی بھی ایسی خواہش جو کہ پور ی نہیں ہورہی ہے۔ کوئی حاجت ہے۔

جو آپ کو نہیں مل رہی۔ آپ نے اس عمل کو لازمی کرناہے۔ اس عمل کا جو طریقہ کار ہے۔ وہ آپ کو بتادیتے ہیں۔ اور ساتھ میں یہ بھی بتادیں کہ اس عمل کو چاند رات سے پہلے کرنا ہے۔ یعنی جس دن چاند نظرآئے اس سےپہلے پہلے آپ نے اس عمل کو لازمی کرلینا ہے۔ انتہائی زبردست او رمجرب عمل ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کے صدقے آپ کے رزق اور مال میں خصوصی برکتیں ہوں گی۔

آپ نے “یاکریم” کا ورد کرنا ہے۔ اس کا ورد دس ہزار مرتبہ کرنا ہے۔ اول وآخر آپ نے دورد پاک پڑھناہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھناہے۔”یاکریم” کا ورد آپ نے دس ہزار مرتبہ کرناہے۔ آپ بے شک چاہیں تو ایک ہی وقت میں اکٹھا پڑھ سکتے ہیں۔ ورنہ چاند سے پہلے تھوڑا تھوڑا کرکے مکمل کریں ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں گے۔

اس عمل کے صدقے اور اس ورد کے صدقے آپ کی تمام تر جائز حاجات پوری ہوں گی۔ آپ کی تمام تر خواہشیں پوری ہوں گی۔ انتہائی آسان وظیفہ ہے۔ آپ نے لازمی اس وظیفے کو کرنا ہے۔ دوسرے بہن بھائیوں کوبھی اس وظیفے کے بارے میں بتادیں ۔ تاکہ ان کو بھی فائدہ حاصل ہو۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تما م تر جائز حاجات کو پورا فرمائے۔ آمین۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *