گردے کی پتھری بیس دن میں شرطیہ ختم۔

گردوں کی جو پتھری ہے یا گردوں میں جو زرات ہیں اس کے حوالے سے کوئی ایسا نسخہ بتائیں جو بغیر کسی مطلب نقصان کے پرابلم کے مشکل سے جو بنتی ہیں جو ادویات بنتی ہیں وہ نہ ہوں کوئی ایسا آسان ٹوٹکہ ہو جس سے گردے کی پتھری ختم ہو تی ہو۔ آپ کو وجو ہات بتا دیتا ہوں۔ گردے میں پتھری کیوں بنتی ہے یا کیا وجہ ہو تی ہے؟ گردے میں پتھری ایک قسم کی نہیں بنتی۔ گردے میں پتھری جو ہے وہ فولاد کی بنتی ہے آئرن کی بنتی ہے۔ یورک ایسڈ کی بنتی ہے ۔ کیلشیم کی پتھری جو ہو تی ہے پیشاب کے راستے خارج ہو تی ہے تو ٹیسٹ کروائیں کیلشیم والی پتھری ہو تی ہے جو ہے دودھ جو زیادہ استعمال کر تے ہیں۔

اس وجہ سے بھی استعمال کی وجہ سے یہ کیلشیم والی پتھری بن جا تی ہے۔ جن کو کیلشیم والی پتھری ہو وہ دودھ زیادہ پینے سے پر ہیز کر یں اور جن کو پتھری فولاد کی سمجھ لیں یہ جو فولاد پتھری نکلتی ہے اس میں فولاد کے زرات پائے جا تے ہیں ٹماٹر پالک آئرن زیادہ پا یا جا تا ہے وہ زیادہ استعمال کرنے سے گریز کر یں اور جن لوگوں کو یورک ایسڈ کے باعث پتھری ہو تی ہے دالوں کا پر ہیز کر یں یہ جو پتھری بننے کا معاملات ہو تے ہیں وہ کم ہو جا تے ہیں علاج سے بہتر پر ہیز ہے ۔ کسی بیماری بھی بچ جا تی ہے دو تین وجو ہات بتا دی ہیں۔

باتیں لمبی نہیں کر نی آپ لوگوں کو مختصر بتا دیتا ہوں۔ گردوں کی کمزوری یا گردے فیل ہونے کے کیا اثرات ہو تے ہیں۔ گردے کی پتھری کا سبب بننے والے اجزا یا مادوں میں سے سب سے پہلے نمبر پر جانوروں کی چربی اور وہ پروٹین ہے جو سرخ گوشت میں پائی جاتی ہے۔ یہ مادے گردے کی پتھریوں کے خطرے کو بڑھاتے ہیں، ایسی کچھ دوسری چیزیں بھی ہیں جو اس پریشانی کا سبب بنتی ہیںہ زیادہ مشکل نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ پانی پیجیے۔ نمک ، گوشت ، تیل اور جانوروں کی پروٹینز میں کمی کردیں۔ آبی غذا پتھریوں کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے ، کیونکہ یہ سبزیوں ، پھلوں اور مچھلی سے مالا مال ہے۔ اسی طرح دودھ کی مصنوعات کی معتدل مقدار بھی اس سے بچاتی ہے۔

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ گردے میں اگر پتھری ہو جا تی ہے تو اس سے انسان کو بہت ہی زیادہ تکلیف پہنچتی ہے۔ تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی خوراکوں کا استعمال نہ کر یں کہ جن کی وجہ سے پتھری کی نشو و نما ہو تی ہو یا جن کی وجہ سے یہ جو مسئلہ ہے وہ رونما ہو تا ہے کیونکہ اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو انسان م و ت کے منہ میں بھی جا سکتا ہے ۔ تو اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اس کے بارے میں مکمل جان کاری حاصل کر کے اس کا علاج شروع کر یں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *