عید پر چہرے کے ساتھ بالوں کو بھی چمکا ئیں۔

بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بنانے کے لیے آج میں آپ کے لیے بہت ہی زبردست ریمیڈی لے کر حاضر ہوئی ہوں مجھے ضرور بتا نا ہے۔ تو چلتے ہیں ریمیڈی کی طرف اس ریمیڈی کی طر ف سب سے پہلے ہمیں چاہیے میتھی دانے کا پاؤڈر میتھی دانے کا پاؤڈر ہمیں چاہیے دو چمچ۔ دہی چاہیے ہمیں چار سے پانچ چمچ۔ جن لوگوں کو بال گرنے کا مسئلہ ہے بال گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں ان کے لیے بہت ہی زبردست ریمیڈی ہے کچھ لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہو تا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ ان کے بال بھی ختم ہو نا شروع ہو جا تے ہیں بالوں کو گنج پن آ جا تا ہے تو گنج پن کے لیے بھی یہ بہت ہی زبردست ریمیڈی ہے۔

میتھی دانے کے استعمال سے آپ کے نئے بال اگنا شروع ہو جا ئیں گے اور گنج پن کا بھی خاتمہ ہو جا ئے گا کیونکہ بال ہماری شخصیت پر خاص اثر رکھتے ہیں کچھ ناقص غذائیں کھانے کی وجہ سے ہمارے بال گرنا اور ٹوٹنا شروع ہو جا تے ہیں اس کے علاوہ کوئی معاشرتی پریشانی یا کسی بیماری کی وجہ سے یہ مسئلہ بن جا تا ہے جس کی وجہ سے بال گرنا لگ جا تے ہیں آج جو ریمیڈی میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں اس کے استعمال سے آپ کے بال گرنا اور ٹوٹنا بند ہو جا ئیں گے اور نئے بال اگنا شروع ہو جا ئیں گے اس کے بعد ہمیں چاہیے فریش ایلو ویرا جیل ۔ فریش ایلو ویرا بھی ہمیں چاہیے تین سے چار چمچ یہ آپ کے بالوں کو سلکی بنائے گی شائنی بنائے گی یہ آپ کے بالوں کی گروتھ کر ے گی میرے کہنے پر آپ نے اس ریمیڈی کو ضرور استعمال کر نا ہے۔

ایک سے دو بار کے استعمال سے یہ آپ کو رزلٹ ملنا شروع ہو جا ئے گا کیونکہ میں یہ خود ریمیڈی استعمال کر تی ہوں آپ کو سو فیصد رزلٹ ملے گا چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کر لیں تو ہماری ریمیڈی تیار ہو جا ئے گی۔ تھکاوٹ، دھوپ، مٹی اور نیند کی کمی کے باعث چہرے کی رونق میں جو کمی آجاتی ہے، اسے پارلر جاکر مہنگے مہنگے فیشلز اور ماسک کی مدد سے واپس لانے کی کوشش کرتے ہیں۔جبکہ خوبصورت اور تر و تازہ نظر آنے کے لیے کئی مہنگے ترین پروڈکس کا بھی استعمال کرتی ہیں۔تاہم بہت سے ایسے میک اپ پروڈکس میں کیمیکلز بھی موجود ہوتے ہیں،

جو چہرے کی کھوئی چمک واپس لانے کے بجائے کبھی کبھار جلد کو خراب بھی کردیتے ہیں۔جبکہ آپ کو اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہوپاتا کہ کون سا پروڈک آپ کی جلد کو خراب نہیں کرے گا۔لیمو کا رس دو چائے کے چمچ دہی دو کھانے کے چمچ طریقہ: اس کا پیسٹ تیار کرکے 30 منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں، جس کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں۔تو ہمیں ان چیزوں کا استعمال کر نا چاہیے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *