گرمیوں میں دو منٹ کے لیے اس کو لگا لو

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ہر کام میں جلدی کرنے کی بہت عادت ہو تی ہے اسی طرح وہ چاہتے ہیں کہ ان کا کلر بھی جلدی نکھر جا ئے بہت ہی تیز ان کو رزلٹ ملے وہ بھی بغیر کسی نقصان کے اسی لیے میں آج آپ کو اثر ریمیڈیز بتاؤں گی

کہ آپ دیکھتے ہی سوچیں گے کہ ایک دفعہ تو ٹرائی کرنا تو بنتا ہی ہے۔ آج میں سیدھا سیدھا ریمیڈیز شئیر کر وں گی ان چیزوں کے فوائد کے بارے میں نہیں بتا ؤں گی اس لیے ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور ان ریمیڈیز سے بھر پور فائدہ اٹھا پا ئیں۔ ان ریمیڈیز میں بہت ہی پاورفل اجزاء استعمال کیے ہیں آپ کے فیس پر ڈارک سپوڑٹس ہیں ان کو دور کر یں گے۔

چھائیاں دور کر یں گے اور آپ کی سکن کو نکھار کر وائٹ اور برائٹ بنا ئیں گے اگر آپ انہیں روزانہ ہی استعمال کر تے رہیں کہ کیل مہاسوں اور دانوں کی جرات ہی نہیں ہوگی کہ آپ کے فیس پرنکل آ ئیں تو پہلی ریمیڈی تیار کرنے کے لیے مجھے چاہیے ایک ایلوویرا چاہیے۔ اسکا جیل نکا ل لینا ہے اس کو سائڈ پر رکھ دینا ہے ۔ اس آئس کیوب ٹرے کے تین حصے کر لیں پہلے حصے میں پودینے کے پتے ڈال دیں

دوسرے حصے میں گلاب کی پتیاں ڈال دیں اور تیسرے حصے میں نیم کے پتے ڈال دیں ان تینوں چیزوں کے پتوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈالیں گے تو زیادہ بہتر ہو گا۔ ہم نے جو ایلو ویرا نکالا تھا وہ اس کے اوپر ڈال دیں گےا چھی طرح سے ایلو ویرا جیل اس کے اوپرڈالنے کے بعد اس کو سائڈ پر رکھ دیں گے دوسری ریمیڈی تیار کرنے کا طریقہ بھی بتا دیتی ہوں کیونکہ ان کو استعمال کرنے کا طریقہ ایک سا ہی ہے ایک ریمیڈی کو ہم صبح کے وقت استعما ل کریں گے ۔ اور ایک رمیڈی کو شام کے وقت استعمال کریں گے ۔

یہ رمیڈی تیار کرنے کے لیے ہمیں چاہیے آلو ۔ آلو درمیانے سائز کے آلو لے لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ چقندر بھی لے لیں۔ اور اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈال لیں۔ اب ہمیں چاہیے ایک ٹماٹر اس کو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈال لیں ۔ چھوٹے لیموں کو لے لیں ۔ اور کا عرق نکال لیں ۔

اس کا پیسٹ کس طرح سے تیار کرنا ہے۔ یہ بھی میں بتا تی ہوں۔ جو بھی چیزیں میں نے استعمال کی ہیں جو ڈارک سپوٹ کو لائٹ کرتی ہیں اور ٹماٹر سکن کے اوپن پورز کو ختم کرتاہے۔ اس لیے میں نے یہاں پر یہ تمام چیزیں استعمال کی ہیں۔ آلو ، چقندر اور ٹماٹر کو بلینڈر میں ڈال کر اور اس میں دوسے تین چمچ لیموں کا عرق ڈال دیں اس کو اچھے سے بلینڈ کریں۔ یہ پیسٹ جائے گا اب اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیے۔۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *