موٹی سے موٹی کمرپیٹ صرف ایک چمچ سے پسینہ بن جائے

آج ہم آپ کیلئے اہم موضو پیٹ کو کم کرنے کیلئے ایسی ریمڈی لیکر حاضر ہوئے ہیں ۔بہت سے لوگ وزن گھٹانے کیلئے بار بار مشروب بنانا پسند نہیں کرتے اور وہ چاہتے ہیں کہ ایسا نسخہ ملے جسے ایک بار بنا کر لمبے عرصے تک استعمال کرسکیں۔

آج ہم آپ کیلئے ایسا چورن لیکر آئے ہیں جو دن یا رات میں جب بھی لیں آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا ۔ آپ نے اسے کیسے تیار کرنا ہے وہ بتاتے ہیں اس نسخہ کو تیار کرنے کیلئے پہلی چیز دھنیا کے بیج لینے ہیں ۔ آپ جان لیں کہ وزن گھٹانے کیلئے پہلی اور لازمی چیز بھوک کو کنٹرول کرنا جن لوگوں کو بار باربھوک لگتی رہیگی وہ کچھ نہ کچھ کھاتے رہیں گے اور ان کا وزن بڑھنے کا خط.۔رہ بڑھتا رہے گا۔

لیکن بڑھتی بھوک کو کنترول کرنے کیلئے دھنیے کے بعد بہت فائدہ مند ہے اسے کھانے سے ہمارے پیٹ میں بائی ایسڈ بنتا ہے جو ہمارے نظام ہاضمہ کو تیز کرتا ہے کھائے جانے والے کھانے کو جلدی ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ تقریبا ً ہر گھر میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے جوکہ کریانہ سٹور سے آسانی سے مل جائیگا۔دھنیے کے بیج بلکل صاف ہونے چاہئیں ۔ دھنیا کے بیج ہم ڈیڑھ چمچ لیں گے ۔ دوسری چیز جو اس میں ڈالیں وہ نمک ہے ۔ نمک دو کام کرے گا ۔ پہلا اس چورن کا ذائقہ بڑھائے گا اور دوسرا اس میں کم سوڈیم لیول ہونے کیوجہ سے سے جسم کیلئے اچھا ہے

آپ نے سفید نمک استعمال نہیں کرنا ہے ۔ کالا نمک استعمال کریں ۔ ایک تہائی چمچ اس میں نمک ڈال لیجئے یعنی کہ ایک چمچ کا چوتھا حصہ پھر آپ نے کڑی پتہ پاؤڈر اس میں ڈالنا ہے ۔ آپ چاہیں تو مارکیٹ سے کڑی پتہ پاؤڈر بھی خرید سکتے ہیں یا پھر کڑی پتہ گھر میں لاکر سکھا لیں اور پھر اس کو اچھی طرح سے گرینڈ کریں پھر کسی کپڑے یا چھلنی کی مدد سے چھان لیں اس طرح سے آپ کے پاس کڑی پتے کا پاؤڈر تیار ہوگا ۔

یہ کڑی پتہ جسم میں فیٹ اکٹھا ہونے اور زیادہ کیلریز برن کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے ہمارا وزن کم ہونا شروع ہوتا ہے کڑی پتہ کا پاؤڈر ہمارے پاس تیار ہوجائیگا اس کے دو چمچ ڈالیں گے پھر آخر میں آپ نے زیرہ استعمال کرنا ہے زیرہ اچھی طرح سے خشک ہونا چاہیے یعنی کہ زیرے کے اندر بلکل بھی نمی نہ ہو اس کو اچھی طرح سے صاف کرلیں پھر زیرہ اس میں دو چمچ استعمال کریں ۔

آپ یہ چورن زیادہ مقدار میں بھی بنا سکتے ہیں ۔ ان تمام چیزوں کو گرائینڈر میں ڈال کر اچھی طرح سے باریک پیس لیں انہیں بلکل پاؤڈر فارم میں لے آئیں تاکہ تیزی سے ڈائیجسٹ ہوں آپ جب بھی استعمال کریں آپ کا وزن تیزی سے کم ہو۔ ہمارے پاس یہ چورن ویٹ لوسٹ پاؤڈر تیار ہوجائے گا۔ اس نسخہ کو لینے کے ساتھ ساتھ ایک بات کا دھیان رکھنا ہے

میٹھا اور فاسٹ فوڈ کم کرے کے ساتھ ساتھ دن میں جتنا ہوسکے پانی پئیں ۔ جتنا پانی پیتے ہیں اس کا ڈیڑھ گنا کرلیجئے آٹھ گلاس پانی پیتے ہیں تو بارہ کردیجئے ۔ یہ چورن آپ دن میں رات میں استعمال کرسکتے ہیں۔ طریقہ استعمال خالی پیٹ ایک چمچ ہلکے گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ پھر کھانا کھالیں ۔اس کے استعمال سے آپ کو بڑھے ہوئے پیٹ میں آفاقہ ہوگا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *