چاولوں کے پاؤڈر میں یہ انمول چیزیں ملا کر لگا لیں

آج ہم ایک ایسا متاثر کن نسخہ لے کر آئی ہوں کہ جس کی مدد سے آپ کا چہرہ اور آپ کے ہاتھ بہت ہی زیادہ اچھے ہو جا ئیں گے۔ آج میں آپ کو گھر میں صرف دو تین چیزوں سے تیار کی جانے والی ایسی آسان اور متاثر کرنے والا ماسک بتاؤں گی جسے استعمال کر کے آپ کے چہرے اور ہاتھوں کا رنگ بہت ہی صاف ہو نے لگے گا جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی زیادہ ا چھے سے واقف ہیں کہ ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کے ہاتھ اور اس کا جو چہرہ ہے وہ بہت ہی اچھا ہو۔ بہت ہی صاف ستھرا ہو کسی بھی داغ دھبوں سے بہت ہی زیادہ پاک ہو ۔ آج کل مردوں میں عورتوں میں یہ چیزیں بہت دیکھنے میں آئی ہیں۔

کہ ان کی جو جلد ہے اس کے لیے وہ بہت ہی زیادہ سنجیدہ ہو تے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ان کی جلد پر ان کے چہرے پر ان کے ہاتھوں پر نہ ہی کسی قسم کی کوئی گرد ہو نہ ہی کسی قسم کے کوئی داغ دھبے ہوں اور اسکے ساتھ ساتھ ان کی جلد پر خاص طور پر ہاتھوں اور پاؤ ں اور چہرے کی جلد پر کسی قسم کی کوئی بھی خشکی نہ ہو ان کی جلد بہت ہی زیادہ اچھی ہو ہر قسم کےد اغ دھبوں سے پاک ہو۔ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ آج کل جو ہماری ماحولیاتی آلودگیوں کے باعث جو ہماری جلدیں خراب ہو جا تی ہیں۔

وہ صرف اسی آلودگی کی وجہ سے ہی خراب ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ میں ایک بات یہاں ایک اور بھی کہنا چاہوں گی کہ جس طرح سے ہمارے ملک میں بہت ہی بے روزگاری بڑھ گئی ہے تو بہت سی لڑکیاں اپنے گھر بار کے اخراجا ت برداشت کرنے کے لیے گھر سے باہر جا تی ہے تو ان کی جلد بہت ہی زیادہ خراب ہو جاتی ہے اسی آلودگی کی وجہ سے۔ اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کا رنگ نکھرتا جا ئے گا رنگ فئیر ہو تا جا ئے گا اور اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی قسم کے داغ دھبے ہوں گے وہ بھی دور ہو جا ئیں گے۔

اسے بنانے کے لیے آپ چاول کا پاؤڈر لیں گے ایک چمچ اب اس میں ایک چمچ ایلو ویرا جیل شامل کر یں گے ۔ اگر آپ کو یہ زیادہ گاڑھی لگے تو اس میں ایلو ویرا جیل اور بھی شامل کر سکتے ہیں ان دونوں چیزوں کو آپ اچھی طرح سے مکس کر لیں تو ہمارے پاس یہ وائیٹننگ کریم تیار ہے اس کو دن میں ایک بار اپنے فیس پر لگا ئیں اور ایک گھنٹے تک لگا رہنے دیں ۔ اس کے استعمال سے آپ کے چہرے کے جتنے بھی داغ دھبے ہوں گے وہ دور ہو جا ئیں گے۔ انشاء اللہ

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *