میں اس لیے روزے رکھتا ہوں کیونکہ ۔۔ غیر مسلم شخص نے روزے رکھنے کی کیا وجہ بتائی؟

لندن میں غیر مسلم پولیس سارجنٹ نے مسلمان ساتھی کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے رمضان کے احترام میں روزے رکھنا شروع کردیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون گیمنڈ نامی ارتیس سالہ سارجنٹ چو نتیس سالہ مسلمان سارجنٹ قاسم حنیف کے ہمراہ ڈیوٹی پر مامور تھا۔لندن میں غیر مسلم پولیس سارجنٹ نے

مسلمان ساتھی کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے رمضان کے احترام میں روزے رکھنا شروع کردیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون گیمنڈ نامی 38 سالہ سارجنٹ 34 سالہ مسلمان سارجنٹ قاسم حنیف کے ہمراہ ڈیوٹی پر مامور تھا۔رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی حنیف نے جب روزے رکھنے شروع کیے تو کیون نے بھی رمضان کے احترام میں روزے رکھنا شروع کردیے۔کیون کا کہنا ہے کہ وہ اور قاسم تقریباً ایک برس

سے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں، رمضان کی آمد سے قبل ہی مجھے روزوں میں دلچسپی پیدا ہوئی اور میں نے بھی روزے رکھنے کی ٹھان لی۔کیون کے مطابق وہ بھی پورے روزے رکھ کر دوست کے ہمراہ عید منانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *