ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند کرنے کی تیاریاں

وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاون کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق گروسری بیکری اور مٹھائی کی دکانیں صرف شام 6 بجے تک کھلیں گی جبکہ تندور دودھ دہی کی

دکانیں، ٹیک اووے چوبیس گھنٹے کھلنے کی اجازت ہو گی۔ عید تک سستا بازار کھلے رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق ‏کورونا وائرس کے پیش نظر 8 مئی سے 16 مئی 2021 تک تمام سیاحتی مقامات بند ہونگے۔ تمام ہوٹلز، ریسٹورانٹس، گیسٹ ہاوسز، ٹرانسپورٹ، تجارتی مراکز کو بھی بند کیا جائے گا۔ مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کیا جائے

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *