صرف ایک گھنٹہ ۔

آج میں آپ کے لیے ایک زبردست ریمیڈی لے کر آ ئی ہوں جس سے آپ کے پمپلز کچھ ہی گھنٹوں میں غائب ہو جا ئیں عامر خان سلمان خان کرینہ کپور جیسے بڑے بڑے سٹارز اس ریمیڈی کو استعمال کر تے ہیں یہ ریمیڈی بہت ہی زبردست ہے کیونکہ اس کے استعمال سے ایکنی دانے فٹا فٹ غائب ہو جا تے ہیں اس لیے فلمز سٹار کے فیس اتنے سموتھ ہوتے ہیں ان کو موویز کے لیے فیس بہت ہی زیادہ اچھا رکھنا پڑتا ہے اس لیے آج میں وہی میجیکل ٹپس میں آپ کو بتاتی ہوں اس کے لیے ہمیں ناریل کا تیل ایک چمچ۔ اور بیکنگ سوڈا ایک چمچ۔ اور اس کے علاوہ لیکن ایک بات کا آپ نے دھیان رکھنا ہے کہ ناریل کا تیل بالکل خالص ہونا چاہیے اگر آپ پنساری سے ناریل کی گری لے کر خود تیل نکلوائیں گے تو فائدہ ہو گا۔

مگر مارکیٹ میں ملنے والا تیل کچھ اور ہی چیز ہو تا ہے بیکنگ سوڈا پمپلز کو خشک کر دیتا ہے اور جڑ سے غائب کر دیتا ہے تو جب بھی ایسا مسئلہ ہو تو یہ ٹوٹکہ استعمال کر لیں آپ کو ضرور فائدہ ہو گا اس پیسٹ کو اس وقت تک مکس کر یں جب تک یہ سمو تھ پیسٹ نہ بن جا ئے۔ دو سے تین منٹ کے لیے مکس کر تے رہیں کیونکہ ایسا کرنے سے اس میں گرما ہٹ پیدا ہو گی جو پمپلز کے لیے ضروری ہے۔ یہ ہماری میجیکل ٹپس ریڈی ہو گئی ہے اب اس پیسٹ کو اپنے پمپلز پر لگا لیں اور آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں اس کے بعد صرف سادہ پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں فیس واش یا صابن استعمال نہیں کر نا کچھ ہی دیر میں پمپلز ختم ہو جا ئیں گے جب بھی اس ٹوٹکے کو بنائیں تو فریش بنا ئیں اس ٹوٹکے کو آپ سٹور نہیں کر سکتے ۔

عام طور پر دو سے تین گھنٹے میں پمپلز غائب ہو جا تے ہیں اس لیے سٹور کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی پورے فیس پر آپ نے نہیں لگا نا صرف جہاں جہاں دانے ہیں ان کے اوپر اوپر لگا ئیں۔ تو دوسرا سپر فاسٹ نسخہ یہ ہے کہ تھوڑی ٹوتھ پیسٹ میں تھوڑا سا ڈیٹول مکس کر یں اور اس میں ایک چٹکی ہلدی کی شامل کر کے مکس کر یں اور پمپلز پر لگائیں انشاء اللہ دیکھیں کیسے آپ کی جلد صاف اور کلئیر ہو تی ہے۔ جلد میں رونما ہونے والے اس قسم کے تغیرات کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ آپ اپنی جلد کے ساتھ کیسا رویہ رکھتے ہیں آپ نے اسے کسی طرح سرد گرم سے محفوظ رکھا ہے۔

ہم جلد کی بھی پرورش کرتے ہیں گوکہ یہ بات آپ کو احمقانہ لگے گی لیکن یہ حقیقت ہے ہر وقت غصے سے رہنے سے آپ کے اعصاب متاثر ہوتے ہیں بلکہ آپ کی جلد بھی متاثر ہوتی ہے اور وہ کرختگی آپ کے چہرے کی معصومیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس لئے جلد کی بہتری کے لئے شائستگی اور نرمی سے بات کرنی چاہیے۔ گفتگو پر اعتماد طریقے سے کونی چاہیے۔ جھریاں جو وقت سے پہلے آپ کو عمر رسیدہ ظاہر کرتی ہیں آپ ان پر قابو پاسکتے ہیں۔ اپنی زندگی پر جمود طاری نہ ہونے دیجئے۔ حد سے زیادہ جمود کی زیادتی جھریوں کی صورت میں آپ کی جلد کو متاثر کتی ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *