ملتانی مٹی سے گرمی میں رنگ گورا 2 جادوئی ٹوٹکے

ملتانی مٹی بہت ہی زبردست نیچر ل اجزاء ہے۔ ہم سبھی اس سے بخوبی واقف ہیں ۔ آج آپ کو ملتانی مٹی کے دو ایسے طریقے بتائیں گے جو آ پ کے حسن کو چار چاند لگا دیں گے ۔

گرمیوں میں ملتانی مٹی کو کیسے استعمال کرنا ہے؟ کہ آپ کا رنگ بھی اچھا ہو۔ آپ کے چہرے پر پڑے بد نما داغ دھبے بھی فوری غائب ہوجائیں ۔ یہ رمیڈی استعمال کرنےسے گرمیوں کے گرم موسم میں بھی آپ کی سکن بہت کھلی کھلی نظر آئے گا ۔ آپ کا چہرہ بہت فریش نظر آئے گا۔ اور آپ کا رنگ بھی بہت تیزی سے گورا ہوجائےگا۔ اس رمیڈی کو کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کے پاس خالص ملتانی مٹی موجود ہو۔ تبھی آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔ اب آپ کو ملتانی مٹی کا پہلا طریقہ بتائیں گے ۔ سب سے پہلے ایک صا ف باؤل لیں۔ اس میں ایک چمچ ملتانی مٹی کا ڈال دیں۔ اس میں ایک چھوٹا چمچ صندل پاؤڈر کا ڈال دیں۔ اس کے بعد ایک چمچ ٹھنڈی دہی کا ڈال دیں۔ دہی کھٹی ہوتو بہت بہتر ہے ۔ اس میں ایک ٹکڑا لیموں کار س نچوڑ دیں۔

اس میں موجود بلیچنگ ایفیکٹ کالی رنگت کو گوری بنائےگا۔ اب اس میں دو چمچ خالص عرق گلا ب کے ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ ملتانی مٹی سے رنگ گوراکرنے والی پہلی رمیڈی تیار ہے ۔ ایک برش کی مدد سے اپنے چہرے پر لگائیں۔ بہت زبردست رزلٹ ملے گا۔ پورے چہرے پر یہ پیسٹ لگا لینا ہے۔ اس میں موجود صند ل پاؤڈ ر گرمیوں میں سکن کوٹھنڈ ک پہنچائے گا۔

ملتانی مٹی سے سکن فریش اور فئیر ہوگی۔ روز واٹر سکن پر جمی تمام میل مٹی کو ختم کردے گا۔ جب یہ پیسٹ ڈرائی ہوجائے تو پھر آپ چہرہ سادہ پانی سے دھو لیں۔ کم از کم بیس منٹ تک انتظا ر کرنا ہے۔ اس کے بعد اپنا چہرہ سادہ پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہر ہ کتنا فریش لگ رہاہے۔ اور رنگ بھی کتنا گورا ہوگیا ہے۔

اس رمیڈی کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں گے ۔ اتنا اچھا رزلٹ ملے گا کہ آپ پار لر یا کوئی کریم لگانا بھو ل جائیں گے ۔ اب آپ کو ملتانی مٹی کے دوسرے طریقے کے بارے میں بتاتے ہیں۔آپ ایک باؤل لیں۔ اس میں ایک چمچ ملتانی مٹی کا ڈال دیں۔ اور ایک چمچ آلو کا رس ڈال دیں۔ آلو چھیل کر جوسر مشین میں ڈال کر اس کارس نکال لیں۔ اور ایک چمچ ٹماٹر کا پیسٹ ڈال دیں۔

ایک ٹماٹردھو کر اس کو پتھر پر پیس لیں۔ ایک چمچ سیب کا سرکہ ڈال دیں۔ یہ تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح سے مکس کریں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ اب ایک برش کی مدد سے یہ پیسٹ اپنے فیس اپلائی کریں۔ اس میں آلو کارس تمہارے سکن کے داغ دھبوں کو ختم کرے گا۔ پورے چہرے کو کور کریں۔ بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ بیس منٹ کے بعد اپنے فیس کو سادے پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ رزلٹ کتنا اچھا آیا ہے۔ آپ خود دیکھ کرحیران رہ جائیں گے۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *