جوفائدے لاکھوں روپے خرچ کرکے بھی نہیں ملے گے وہ آپ کو اس دودھ سے مل جائیں گے

رات کو سوتے وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر پیئں ۔ جو فائدے لاکھوں روپے خرچ کرکے بھی نہیں ملیں گے ۔ وہ اس دودھ سے آپ کو ملجائیں گے۔ آپ کوبتائیں گے ۔ کہ کھجور والے دودھ کے کیا فائدے ہیں؟

اور کس طرح آپ کو اس کو پیناہے۔ کچھ دن اسے ضرور لیں۔ چاہے وہ ہڈیوں کادرد ہو۔ چاہےقبض کی شکا یت ہو۔ یا پھرجسمانی کمزور ی بالکل ہی دور ہوجائےگی۔ تو کھجور کا یہ دودھ بنانے کےلیے سب سےپہلے آپ کھجور لیں۔ چار سے پانچ کھجور لے لیں۔ ان کو اچھی طرح سے واش کرکے ان کی گٹھلی نکال لیں۔ رات کےوقت اگر آپ کھجور والا دودھ پی کر سوتے ہیں۔ آپ خود دیکھیں گے ۔

کہ آپ کی ہڈیوں کے درد سے راحت ملے گی۔ کھجور والا دودھ پینے یاداشت بہترہوتی ہے۔ برین پاور بڑھتی ہے۔ یہ دودھ آپ بچوں کو بھی دے سکتے ہیں۔ کھجور والا دودھ پینے سے کئی بیماریاں دورہوتی ہیں۔ قوت مدافعت بڑھتی ہے۔ چار سے پانچ کھجوروں کی گٹھلیاں نکالنے کے بعد آپ ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اگر آپ کھجور کی جگہ چوہارے یعنی خشک کھجور کا استعمال کرنا چاہیں تو وہ بھی کرسکتے ہیں۔

اگر کسی کے چہرے ، پھنسی وغیرہ ہوگئے ہیں۔ توکھجور کی گٹھلی کو پانی میں پیس کر ان کا پیسٹ لگانےسے پھوڑے پھنسی وغیرہ ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ آپ کھجور ویسے بھی چبا چبا کرکھا سکتے ہیں۔ اس سے جسمانی کمزور ی دورہوگی۔ قبض کا مسئلہ بھی دور ہوگا لیکن اگر آپ کھجور کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں گے تو اس کا فائدے چار گنا بڑھ جائے گا۔

کیونکہ دونوں چیزیں غذائی اجزاء سے مالا مال ہیں۔ کھجور میں کیلشیم پایا جاتا ہے۔ اور دودھ میں کیلشیم پایا جاتا ہے۔ اس لیے جب ہم ان دونوں چیزوں کو اکٹھا استعمال کرتے ہیں۔ تو ان کی غذائیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ اور آپ نے اکثر بچوں کو دیکھا ہوگا کہ انہیں بستر گیلاکرنے کی پریشانی ہوتی ہے۔ اگر آپ بچوں کو بھی یہ دودھ پلائیں گے ۔ انہیں یورین کے مسئلے سے راحت ملے گی۔

اگر آپ کھجور کو گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ تو یہ اور بھی زیادہ فائدہ کرتا ہے۔ اس سے بلڈ سرکلو یشن فاسٹ ہوتا ہے۔ بلڈ سر کلو یشن اچھا ہوتو سکن سے متعلق کوئی بھی بیماری نہیں ہوپاتی۔ یہ دانتو ں کے درد کے لیے بھی مفید ہے۔ یہ دودھ رات کے وقت پئیں گے ۔ لیکن اگرآپ کو رات کا وقت نہیں ہے تو آپ اس کوصبح کے وقت پی سکتے ہیں۔

لیکن یہ خیال رکھیں یہ دودھ پینے کے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی نہ پئیں۔ اس کے لیے ایک پین میں ایک گلاس دودھ ڈال دیں۔ اگر آپ بھینس کا دودھ استعمال کرتے ہیں۔ تو اس کی بالائی کو اتا ردیں۔ تبھی آپ کا وزن کم ہو سکتا ہے۔ اب دودھ میں ابال آنے دیں۔ جب ابال آجائےتو اس میں کٹی ہوئی کھجوروں کو ڈال دیں۔ تین سے چار منٹ کےلیے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

اس کے بعد چولہے بند کردیں۔ اس کو کسی گلاس میں نکال دیں۔ آپ گرما گرم دودھ پی لیں۔ اور کھجور چباچبا کرکھالیں۔ آپ ناشتے میں بھی یہ دودھ استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ رات کے وقت یہ دودھ پی لیتے ہیں تو آپ کو اچھی اور بھر پور نیندآتی ہے۔ کھجور غذائی اجزاء کےلحاظ سے مالا مال ہے۔ اس لیے آپ کے جسم میں خ ون کی کمی ہے۔ تو وہ بھی پوری ہوگی۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *