صرف 7 دن میں 80فیصد چربی غائب پیٹ میں گیس ، تیزابیت ، شوگر سب ختم

ایک ایسا نسخہ جس کی ہردوسرے انسان کو ضرورت ہے۔ یہ پیٹ کے مسائل سے متعلق ہے چاہے آپ کو ڈائجیسشن کا مسئلہ ہو۔ گیس کی شکایت ہو۔ یا آپ کےپیٹ کے آس پاس بہت زیادہ چربی جمع ہوگئی ہے

جس سے آپ کو فیٹ لو ز کرنا ہے۔ یا پھر آپ کی پوری جسم کا ویٹ لو ز کرناہے۔ کچھ بھی ہو اس رمیڈی سے صرف سات دن کے اندر اندر آپ کو بہت ہی اچھا اور امیزنگ رزلٹ ملےگا۔ یہ رمیڈی اتنی سمپل ہے کہ اس کو بنانے کے لیے آپ کوصرف اور صرف دو چیزوں کی ضرورت ہے۔ جو کہ گھروں میں آسانی سے مل جاتی ہے۔

بس ان دو چیزوں کا پرفیکٹ کمبی نیشن اور ان کے پینے کا صیحح وقت۔ یہ دو چیز یں اگرآپ نے فالو کیں تو آپ کو امیزنگ رزلٹ ملے گا۔ آپ کوبتاتے ہیں کہ وہ نسخہ کیا ہے۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے سفید زیرہ چاہیے ہوگا۔ آپ ایک پین لیں۔ اس میں پچاس گرام سفید زیرہ ڈال دیں۔ پھر اسے تھوڑا سا بھون لیں۔ جب یہ ہلکا براؤن ہوجائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔

ایک پلیٹ یا باؤل میں نکال لیں۔ دوسرا جو ہمارا اجزاء ہے دارچینی ۔ یہ بھی پچاس گرام لیناہے۔ اس کو بھی تھوڑا سا بھون لیں۔ لیکن آپ نے آنچ ہلکی رکھنی ہے۔ اب اس کو بھوننے کے بعد ایک پلیٹ یا باؤل میں نکال لیں۔ اب آپ ایک گرینڈر لیں۔ اور زیرہ کو بالکل باریک پیس لیں۔ زیرہ آپ کےہاضمے کو ٹھیک کرتا ہے۔ جس سے آپ کا میٹا بولک ریٹ بہت فاسٹ ہوجاتا ہے۔

اور اس سے آپ کی کیلوریز جلدی برن ہونے لگتی ہے۔ اور اس سے آپ کا وزن کم ہوتا ہے۔ اور اس سے آپ کی گیس کی شکایت بھی دور ہوتی ہے۔ یہ شوگر اور بلڈ پریشر والوں کے لیے بہت اچھی چیز ہے۔ اس کے ساتھ آپ کا کولیسٹرول بھی کم ہوجاتا ہے۔ اس کو باریک پیس لینا ہے۔ پھر اس کو ایک باؤل میں نکال لیں۔ پھر ہوابند جار میں سٹو ر کرلیں۔ اب بھونی ہوئی دارچینی کو بالکل باریک پیس لیناہے۔

دارچینی آپ کے جسم سے گلو کوز کا جو میٹا بولز م ہے وہ بیس گنا بڑھا دیتی ہے۔ جو کہ بہت امیزنگ ہے۔ اسی طرح آپ کا جو انسولین کا فنکشن ہے۔ وہ بھی ٹھیک ہوتا ہے اسی وجہ سے آپ کاوزن تیزی سے کم ہوتا ہے۔ اب پسی ہوئی دارچینی نکال کر کسی ہوابند جار میں سٹو ر کرکے رکھ لیں۔ اب ایک پین لے لیں۔ اس میں ایک گلاس پانی لے لیں۔پانی کو گرم کریں اتنا گرم کریں کہ جتنا آپ پی سکیں ۔

اب اس کو ایک گلاس میں نکال لیں۔ اب اس میں ایک چمچ زیرہ پاؤڈر اور ایک چمچ دارچینی پاؤڈر کا ڈال کر مکس کرلیں۔ یا د رہے ! کہ آپ نے چھوٹا چمچ استعمال کرنا ہے۔ اس کو مکس کرلیں۔ اور پی لیں۔ آپ سات دن کے اندر سلم اینڈ سمارٹ ہوجائیں گے ۔ آپ کم سے کم بیس سے اکیس دن ضرور پیئں ۔ اس سے آپ کی پیٹ کی جو شکایت ہے وہ دور ہوگی۔ بہترین رزلٹ کے لیے اس کو دن میں دو دفعہ پیئں۔ اس کو مسلسل استعمال کریں ۔ تاکہ آپ کا وزن کبھی بھی نہ بڑھے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *