”روزانہ دو لونگ کھانے کے ایسے حیران کر دینے والے فائدے۔“

آج ہم آپ کو روزمرہ استعمال ہونے والی ایک ایسی چیز کے بارے میں بتا ؤں گا جو آپ کی صحت کے لیے دوائیوں سے بھی زیادہ اثر رکھتی ہے آج میں آپ کو روزانہ دو لونگ استعمال کرنے کے فائدوں کے بارے میں اور یقین مانیں اگر آپ لونگ کو ایک عام سی چیز سمجھتے ہیں تو لونگ بلکہ دو لونگ روزانہ استعمال کرنے کے فائدوں کو سن کر آپ لونگ کے فین ہو جا ئیں گے ۔ دو لونگ کھانے کا جو سب سے پہلا فائدہ ہے وہ ہے کہ دو لونگ آپ کے جگر کو ز ہ ر یلے مادوں سے پاک کر تے ہیں آپ کے لیور کو اگر آپ دو لونگ روزانہ کھا رہے ہیں تو لونگ میں ایسے کیمیکلز ہو تے ہیں جو آپ کے جگر کی صفائی کر تے ہیں آپ جو بھی کھاتے ہیں جس ہوا میں سانس لیتے ہیں اس میں آلودگی موجود ہے آپ کی خوراکوں میں ز ہ ر موجود ہے ۔

چاہے وہ ز ہ ر ملاوٹ کی وجہ سے آ یا ہو یا جو کیڑے مار ادویات کا سپرے کیا جا تا ہے مختلف غذائیں اجناس ان کے ذریعے جو ز ہ ر یلا پن غذاؤں میں شامل ہوا ہو وہ ہو تو جو بھی ز ہ ر آ تا ہے خوراک سے لے کر وہ آپ کے جسم میں داخل ہو جا تا ہے آپ کا جگر آپ کے جسم کے تمام ز ہ ر یلے مادوں کو پاک کر تا ہے اسی دوران آپ کو جو جگر ہے وہ ز ہ ر یلے مادوں سے بھر تا رہتا ہے لونگ کا تعلق سدا بہار پودوں سے ہے لونگ کے درخت پر خزاں کا موسم اثر انداز نہیں ہوتا اور یہ سارا سال سرسبز رہتا ہے اس کا پھول بے شمار خوبیاں کا حامل ہے یہ جہاں ہمارے کھانوں کو خوشبودار اور ذائقے دار بناتا ہے وہاں یہ ہماری صحت پر بے۔

شمار مفید اثرات مرتب کرتا ہے دو لونگ روزانہ کھانے کے بے شمار فوائد درج ذیل ہیں لونگ میں طاقت ور جراثیم خواص شامل ہوتے ہیں اور اپنے اندر تازگی کی خصوصیات رکھتا ہے اس کے استعمال سے خارش اور سرخ بادہ وغیرہ سے افاقہ ہوتا ہے آج کل اس کا استعمال طبی کریموں اور پیکس میں ہوتا ہے دانتوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے اور سانس میں تروتازگی پیدا کرتا ہے خواتین کھانے کے دوران خوشبو اور ذائقے کے لیے لونگ کا استعمال کرتی ہیں حکماء کے مطابق دانت میں درد کی صورت میں لونگ کا استعمال بہترین ہے یہی وجہ ہے۔

کہ بہت سی بیماریوں کے علاج کے لیے اسے زمانہ قدیم سے استعمال کیا جا رہا ہےماہرین کا کہنا ہے کہ لونگ شوگر کو خون میں تیزی سے شامل ہونے سے روکتا ہے اور جسم میں انسولین کی طرح کام کرتا ہے اس لیے ایسے افراد جو ذیابطیس جیسی بیماریوں کا شکار ہیں اُنہیں اپنی روزانہ کی خوراک میں خاص طور پر ہر کھانے کے درمیان لونگ کا استعمال کرنا چاہیے تا کہ یہ خون میں شوگر کے لیول کر برقرار رکھے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *