’جنت کا پتھر ۔۔ اس تصویر میں ایسی کیا خاص بات ہے جو یہ دنیا بھر میں تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں؟

سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں، یہ ایک ہزار سے زائد تصاویر دنیا بھر کے مسلمان پہلی مرتبہ دیکھیں گے۔حجر اسود کی

عکس بندی 49 ہزار میگا پکسل کی حد تک باریک بین تھی۔ تصاویر کو بنانے میں 50 سے زیادہ گھنٹے صرف ہوئے۔حجر اسود خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی گوشے میں باہر کی طرف لگا ہوا ہے، حجر اسود سے خانہ کعبہ کا طواف شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم بھی ہوتا ہے، یہ بیضوی شکل کا ہے اور اس کا رنگ سرخی مائل سیاہ ہے جب کہ اس کا قطر 30 سینٹی

میٹر ہے۔جبکہ مقام ابراہیم کی اس قدر شفاف تصاویر پہلی مرتبہ فوکس سٹاک پنوراما کی مدد سے سامنے آئی ہیں

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *