بیٹسمین کا جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹ پر جا لگا امپائر نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیشی بیٹسمین تیج الاسلام کو ڈھیلے جوتے نے آؤٹ کرادیا۔مہمان سائیڈ ورلڈ ریکارڈ ہدف ملنے کی وجہ سے شکست سے بچنے کیلیے میچ کو ڈرا کرنے کے مشن امپاسبل پر تھی، اس دوران تیج کے بائیں پاؤں سے جوتا نکل گیا جس کی وجہ سے وہ پھسلے

اور جوتا سیدھا اسٹمپ میں جالگا،یوں وہ ہٹ وکٹ ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔ان کے اس انداز میں آؤٹ ہونے کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے اوٹ پٹانگ انداز قرار دیا جارہا

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *