جسم کا درد، جوڑوں کادرد، ایسے غائب ہوگا جیسے کبھی تھا بھی نہیں

جسم کا درد ایک ایسا مرض ہے جس میں تقریباً آج کل ہر عمر کے فرد مبتلا ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ ہماری خوراک ہے۔ اور زیادہ تر یہ مرض یہ خواتین میں پایا گیا ہے۔ کیونکہ روز مرہ کے کام کرنے کی وجہ سے ہر پانچ میں سے تین خواتین ایسی ہوگی جو ا س مرض میں مبتلا ہیں۔ آپ پریشان نہ ہوں اور نہ گھبرائیں ۔ آپ کو ایک ایسا زبردست اور آسان سا ٹوٹکہ بتائیں گے۔ جس سے یہ بیماری انشاءاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ جڑ سے نکل جائے گی۔

جڑ سے اس بیماری کا خاتمہ کر دوں گا۔ تھوڑا سا مشکل ٹوٹکا ہے ۔ لیکن اگر آپ اس نسخے پر عمل کریں گے مجھے امید ہے کہ آپ کو یقین سے کہہ سکتا ہوں۔ جتنا پرانا جسم کا درد ہے وہ بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔ آپ کو نسخے کا بتاتے ہیں سب سے پہلے آپ نے زیتون کا تیل لے کر آپ نے چولہے پر رکھ دینا ہے۔ اور ہلکا گرم کرنا ہے۔ اب اس سے آئل میں آپ نے سات چیزیں شامل کرنی ہے۔ اب وہ چیزیں کیا ہیں۔ اور کتنی کتنی ڈالنی ہے۔ ذرا غور سے سمجھ لیجیے۔ تاکہ آپ کا ٹوٹکہ سو فیصد درست ہوجائے ۔ کیونکہ جسم کا در د ایسا مرض ہے کہ انسان ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نہ بیٹھے آرام آتا ہے نہ ہی لیٹے آرام آتا ہے۔

حتیٰ کہ جو جسم کے در د کے مریض ہیں ان کی رات کی نیند بھی پوری نہیں ہوتی۔ جسم کے در د کا علاج وہ قدرتی علاج ہے ۔ وہ سات چیزیں کیا ہیں۔ جو زیتون کے تیل میں ڈالنی ہیں۔ جب وہ نیم گر م ہوجائے ۔ سب سے پہلے آپ نے ادرک کاپاؤڈر لیناہے۔ پچیس گرام ۔ اس کے بعد آپ نے لہسن کا پاؤڈر پچیس گرام لینا ہے ۔ ہلدی آپ نے ہاف ٹی سپون لینا ہے۔ سوکھا دھنیا آپ نے یہ پاؤڈر میں لیناہے اور یہ ایک ٹیبل سپون لیناہے۔ اجوائن کا پاؤڈر ایک ٹیبل سپون لیناہے۔ دارچینی کا پاؤڈر آپ نے ایک ٹیبل سپون لیناہے۔ یہ آپ کی چھ چیزیں ہوں گی۔ یہ سارے آپ نے پاؤڈر حالت میں لیناہے۔ یہ ساری چیزوں کا پاؤڈر لے کر جوزیتون کے تیل ہے اس میں ڈال لینے ہیں۔

آخر میں اس میں ایک کوار گندل یعنی ایلوویرا جیل جو گودا ہوتاہے اندرسے ایک چھوٹا سا اس کا چھوٹا سا پودا لے لیں۔ اس کے اندر سے اس کا گودا نکال کر وہ آپ نے اسی زیتون کے تیل میں ڈالنا ہے ۔ جو آپ نے چولہے پر رکھ ہلکا گرم کیاہے۔آ پ اس کو دس سے پندرہ منٹ اور ہلکی آنچ پرپکا لیں۔ یہ آئل وہ تیارہوچکا ہے ۔ آپ اس کو کسی بھی بوتل میں سٹور کر لیں۔ اور استعمال کرنے کا طریقہ بتادیتے ہیں ۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے جسم کے جس جگہ پر آپ کودرد کی شکایت ہے اس جگہ پر ہلکے ہاتھوں کے ساتھ اس کی آئل کا مساج کر ناہے۔ مالش کرنی ہے۔ اور یادر کھیں کہ ٹھنڈی جگہ پر نہیں جاناہے۔ اگر آپ اے سی میں سورہے ہیں تو اوپر کوئی گرم کپڑا باندھ لیں۔ دس سے پندرہ دن تک آپ اس کو استعمال کریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ جسم کا درد جڑوں سے ختم ہوجائے گا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *