عید آنے والی ہے اور چہرہ بھی چمکا نا ہے ۔ صرف تین دن یہ کریم لگا ئیں۔

آج میں آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتانے والی ہوں جو کہ آپ کے حسن میں چار چاند لگا دے گی اس تیز رفتار دور میں سب کو ایک ہی فکر لگی رہتی ہے کہ وہ سب سے خوبصورت نظر آ ئے اور اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے مرد و خواتین ہزاروں روپے خرچ کر تے ہیں جن کا فائدہ بھی وقتی ہو تا ہے کیونکہ جیسے ہی آپ ان پروڈکٹس کا استعمال چھوڑتے ہیں تو چہرے پر جھریاں یا چھائیاں سی پڑ جاتی ہیں اس لیے آج میں آپ کو قدرتی اجزاء سے بنی ایک ایسی کریم بنا نا سکھاؤں گی جو آپ کا رنگ بے حد گورا بھی کر دے گی اور داغ دھبوں کو ختم کرنے میں بھی مدد کرے گی اور اس سے آپ کی جلد نرم و ملائم بھی رہے گی اور مزے کی بات یہ ہے۔

کہ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے کیونکہ اس میں کوئی کیمیکل والی چیز شامل نہیں ہو گی اور ہر ٹائپ کی جلد کے لیے یہ کریم موثر بھی ہے ۔ تو اس کریم کو بنا نا شروع کر تے ہیں بنا کوئی وقت ضائع کیے۔ تو سب سے پہلے آپ نے لینا ہے دہی ۔ دہی جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے اور جلد کو اچھا بنا تا ہے اس کے علاوہ اس میں ایسے اجزاء موجود ہیں جو کہ جلد کو جوان رکھتے ہیں آپ نے آدھا کپ دہی لینا ہے ۔ اور اب آپ اس میں ڈالیں گے روز پیٹل پاؤڈر یعنی گلاب کی پتیوں کا پاؤڈر کسی بھی ہربل شاپ سے یہ آسانی سے مل جا تا ہےا س پاؤڈر سے جلد پر قدرت نکھار آ تا ہے اور جلد شاداب اور نرم و ملائم ہو جا تی ہے۔

ایک چمچ آپ نے اس کا ڈالنا ہے اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے شہد۔ جو بھی آپ کے گھر میں موجود ہو وہ ڈالنا ہے اسکا آپ نے بس آدھا چمچ ہی ڈالنا ہے اب جو چیز آپ نے اس میں ڈالنی ہے وہ لیمن جوس دو چمچ آپ نے اس میں لیموں کا رس ڈال لینا ہے۔ اب اس کو اچھے سے مکس کر دین جب یہ مکس ہو جا ئے تو اسے آپ نے دن میں دو بار لگا نا ہے ایک بار دن میں ایک بار رات میں اسے لگانے کے بعد ہلکا ہلکا مساج کریں اور بیس منٹ کے لیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں۔

ایک ہی بار کے استعمال سے آپ اپنے چہرے کو چمکتا ہوا دیکھیں گے اور جیسے جیسے آپ اسے مزید استعمال کریں گے آپ کی رنگت بھی مزید نکھرتی ہی جا ئے گی۔ جیسا کہ ہم جانتے ہی ہیں کہ آج کل کے دور میں ہر کوئی اسی تگ و دو میں لگا ہوا ہے کہ اس کا جو رنگ ہے وہ سب سے خاص ہو اس کے رنگ میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی کمی پیشی نہ ہو۔ تو یہ ریمیڈی ایسے لوگوں کے لیے بہت مفید ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *