پھیپھڑوں کی صفائی صرف ایک چیز سے

لنگس یعنی کہ ہمارے پھیپھڑے سانس لینے کی سہولت فراہم کرتے ہیں ۔ مگر ان کے جسم میں ا ور بھی کئی فنکشن ہیں یہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ پیچیدہ ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں۔ اور ہمارے جسم میں خ ون پیداکرنے کا بھی اہم ذریعہ ہوتے ہیں۔

یوں تو ہمارے لنگس خراب ہونے کی وجوہات بہت سی ہوسکتی ہیں ۔ اس میں کامن وجوہات فضائی آلودگی ، سگ۔ریٹ ن۔وشی کی وجہ سے ہمارے لنگس ٹاکسنز سے بھر جاتے ہیں ۔ سگریٹ میں چھ سو زائد ایسی اشیاء موجود ہوتی ہیں جو مختلف طریقوں سے ہماری صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ دراصل جب ہم سگریٹ پی رہے ہوتے ہیں ۔ تو وہ سات ہزار سے زائڈ ٹاکسنز کو خار ج کرتی ہےان میں ستر ایسے ہوتے ہیں

جو ہمارے لنگس میں کینسرکا باعث بنتے ہیں۔ آج ہم لنگس کی صفائی اور ان کو صحت مند رکھنے کےلیے بہت ہی آسان اور گھریلو نسخے کے بارے میں بتارہے ہیں ۔ کرین بیریز جوس:کرین بیر یز جوس اینٹی آکسیڈینٹ کے حصولوں کا بہترین ذریعہ ہے جو جسم کو انفیکشن سے بچاتا ہے اس جوس کے استعمال سے آ پ کے لنگس میں موجود خط۔رناک بیکٹریا ختم ہوجائیں گے ۔

اس کے لیے روزانہ رات سونے سے پہلے سو ملی لیٹر کرین بیز یز جوس کا استعمال کریں۔ اس طرح بلیو بیریز کا استعما ل بھی بہت مفید ہے۔ گریب فروٹ جوس: گریب فروٹ جوس کے استعمال سے لنگس میں موجود نقصان دہ ٹاکسن بہت جلد ختم ہوجاتے ہیں۔ اس کےعلاوہ لنگس مختلف امراض میں مبتلا مریض بھی اس کے استعمال سے ٹھیک ہوجاتے ہیں ۔ گریب فروٹ جوس پینے کے ساتھ لنگس موثر طریقے سے کام کرتے ہیں۔

اور سفید سیلز کی تعداد میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس کی وجہ گریب فروٹ کا اینٹی آکسیڈ ینٹ لائیکو بین پر مشتمل ہونا جو نقصان دہ ٹاکسنز کو ہمارے جسم سے ختم کرتاہے۔ اس کے ایک گلاس کے استعمال اپنی غذا میں شامل کریں۔ لہسن: لہسن صرف ہمارے کھانے کے ذائقے کو ہی نہیں بڑھاتے ۔بلکہ ہمارے جسم کو بھی کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

لہسن میں کچھ ایسے اینٹی بیکٹیر یل پائے جاتے ہیں۔ جو ہمارے جسم کو بیکٹریل انفیکشن میں بچانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں جو لنگس میں مبتلا کرنے والے خطرنا ک بیکٹیریا کو ختم کرتے ہیں۔ اور ہمارے لنگس کو کلین کرتے ہیں۔ اس کے لیے آپ روزانہ لہسن کے دو جوؤں کو پیس کر چبا کراستعمال کریں۔ اس طرح لہسن کے استعمال پھپیھڑوں کو صاف کرنے میں بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

لیموں پانی کا استعمال: یہ پانی آپ کے لنگس کو صاف کرنے میں اہم کردارادا کرتاہے۔ اس میں موجود منرلنز، کمپاؤنڈ، لنگس میں جمع ہوچکے ٹاکسنز کو اور فاضل مادوں کو باہر نکالتے ہیں اور آپ کے جسم کو صاف کرتے ہیں۔ اس کے لیے آپ ایک گلاس پانی کے اندر ایک لیموں کا رس نچوڑ لیں۔ اور روزانہ اس ڈرنک کا دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں۔ اس ڈرنک کو دو ہفتے استعمال کرنےسے آپ کے لنگس ڈی ٹاکس ہوجائیں گے ۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *