یہ بات ٪ 99لوگ نہیں جانتے لہسن کھانے کے صیحح طریقے کے بارے میں

ہمارے کھانوں میں بھی لہسن کا استعمال لازمی جزو ہے ۔ جس کا کوئی متبادل نہیں ہے ۔ یہ نہ صرف ہمارے باورچی خانے کی ضرورت اور اس کا لازمی حصہ ہے۔ بلکہ یہ باورچی خانےسے باہر بھی اپنی افادیت کے باعث غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔

عالمی طور پر صحت کےلیے انتہائی مفید قرار دیا جاتا ہے یہ ہمارے جسم میں مختلف طرح کی بیماریوں کوروکنے میں اہم کردار اداکرتا ہے۔ لہسن کے استعمال سے خ ون کی گردش کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔ نظام ہاضم کو مضبوط بناتا ہے جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے قوت مدافعت کوبڑھاتا ہے۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔ دل کی بیماریوں سے لڑنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

لہسن میں بہت سارے طبی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ لہسن کا استعمال پورے سال ہی کیا جاتا ہے۔ لہسن ایک یا دو پھلی روزانہ کھانے سے جسم کو کئی طرح کے فوائد ملتے ہیں۔ اس کے استعمال آپ کئی طرح کی خطرنا ک بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔ آپ اس طریقے سے لہسن کا استعمال نہیں کرسکتے۔ تو ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتاتے ہیں۔ جس آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

سب سے پہلے لہسن کی ایک یا د و پھلیوں کو کوٹ لیں۔اور اس میں شہد ملالیں۔ شہد مکس کرنے کے بعد اسے پندرہ منٹ تک ایسے ہی پڑ رہنے دیں۔ پندرہ منٹ کے بعد اسے کھالیں۔ اور یہ بات بھی یا درکھیں۔ کہ اسے کھانے کے بعد ایک گھنٹہ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں ہے۔ لہسن سے ہونے والے فائدے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ کولیسٹرول سے پریشان لوگوں کے لیے لہسن کا باقاعدہ استعمال بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

لہسن میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیا ت پائی جاتی ہیں۔ جو خ ون کو پتلا کرنے میں مدد گا ر ہوتی ہیں۔ لہسن دل کو صحت مند رکھنے میں اہم کردا ر اداکرتاہے۔اور ہارٹ اٹیک سے ہونے والے مسائل سے بچاتا ہے اس میں دل کوصحت مند رکھنے والے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ لہسن کے استعمال سے دل کو آسانی سے صحتمند بنایا جاسکتا ہے۔ جوں جوں عمر بڑھتی ہے شریا نیں اور دل کی نالیاں سخت ہوتی جاتی ہیں

اور ان میں تنگی پیدا ہونے لگتی ہے۔ لہسن کے استعمال دل کی سبھی مسائل دور ہوجاتی ہیں۔ لہسن میں اینٹی گلوٹین خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ جو شریانوں میں خ ون کے لوتھڑے جمنے سے روکتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ لہسن کے کھانے سے ہائی بلڈ پریشر سے آرام ملتا ہے یہ نہ صرف بلڈسرکلویشن کو بہتر کرتا ہے۔ بلکہ دل سے متعلق بیماریوں کو دور کرتا ہے۔

اور ساتھ جگر اور مثانے کو بھی آسانی سے کام کرنے میں مدد گا ر ہوتا ہے۔ لو بلڈ پریشر والوں کو لہسن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔ لہسن کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے مردانہ طاقت بڑھتی ہے۔ روزانہ لہسن کی ایک یا دو پھلی استعمال کرنےسے آپ کے نفس میں گھوڑے جیسی طاقت آجائے گی۔

پیٹ سے متعلق بیماریاں جیسے اسہا ل وغیرہ کے علاج میں بھی لہسن کافی مفید ہوتا ہے۔ کچھ لوگ تو یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ لہسن اعصاب سے متعلق بیماریوں کودور کرنے میں بھی بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے لیکن صرف اس صورت میں جب اس کو خالی پیٹ کھایاجائے ۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *