کوئی موٹا آجائے پتلا نہ ہوا تو جو چاہے سزادے دینا

وزن کم نہیں ہورہا ۔ پریشان ہیں۔ پہلے تو آپ خود سیر س ہوجائیں کہ آپ نے پیٹ لو ز کرناہے ۔ آپ کو بہت صبر سے کام لینا ہوگا اور ساتھ میں کوشش کرنی ہے آج کی زبردست نسخہ یعنی ویٹ لو ز ڈرنک جو کہ تیزی سے آپ کا وزن گرائے گا۔

اسے کم کرے گا۔ آپ کو سلم اور اسمارٹ بنائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتائیں گے ناشتے کےلیے بہت ہی زبردست چیزجو ذائقے میں مزیدار ہونے کے ساتھ آپ کا ویٹ بھی لوز کرے گی۔ آپ اس نسخہ کواستعمال کریں ۔ اور اپنا وزن کم کریں۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سےپہلے آپ کو ایک گلاس پانی چاہیے ہوگا۔ اس سے آپ کسی پین یابرتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔

چھ سے سات دانے آپ اس میں کلونجی کےڈال دیں۔ کلونجی ہمارے لیے اتنی فائدے مند ہے جس کے بارے میں ہمارےپیار ے آقا حضرت محمد ﷺ کی حدیث مبارکہ ہے کہ کلونجی میں ہر مرض کی شفاء ہے سوائے م و ت کے۔ یعنی کہ یہ ہمارے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند چیز ہے۔ اب اس میں چھوٹا سا ٹکڑا دار چینی کا ڈال دیں ۔ اب اس پانی کو اچھی طرح سے بوائل کردیں۔

رات بھر کے لیے ایسے ہی پڑ ا رہنے دیں گے ۔ اگلی صبح آپ اس پانی کو ایک گلاس میں چھان لیں ۔ چھاننے کےبعد آپ اس میں ڈالیں گے ایک چھوٹا چائے والا چمچ تخم ملنگاکا۔ تخم ملنگا پانی میں ڈالنے کے بعد آپ اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کو تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں۔ جب تخم ملنگا پانی میں اچھی طرح سے حل ہوجائے اور پھول جائے۔ توآ پ کو اس کواچھی طریقے سے مکس کرکے صبح نہا ر منہ پی لیں۔ آپ اس کو ضرور آزمائیں ۔ یہ ڈرنک بہت ہی مؤثر ہے۔ آپ اس ڈرنک کو صبح نہار منہ لگاتا ر آٹھ سے دس دن کےلیے پئیں گے ۔

اور آٹھ سے دس دن کے اندر اندر آپ ایک سے دو کلو وزن یقینی کم ہوگا۔ اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔ اور یہ بہت بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ کا وزن آٹھ سے دس دن میں ایک سے دو کلو تک کم ہوجائے۔ اس کے علاوہ آپ کو ناشتے میں کھانے کے لیے بہت ہی مزیدار سی چیز کے بارے میں بتائیں گے۔ اور ناشتے میں یہ کھانا ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ بہت زیادہ پسند فرماتے تھے۔

اس لیے اس کےفوائد ان گنت ہیں۔ آپ بھی ٹرائی کریں۔ یہ مزیدار سا ناشتہ بنانے کے لیے جو کا دلیہ چاہیے ہوگا ایک پین لیں ۔ اس میں دو چمچ جو کا دلیہ ڈال دیں۔ اور اس میں دو گلاس دودھ کے ڈال دیں۔ اور چولہے کو آن کردیں۔ اس کواچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس میں ایک کھجور کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈال دیں۔ جب یہ تھوڑا سا پک جائے تو آپ اس میں ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔

اس کو اچھی طرح مکس کریں۔ اور آخر میں آپ اس میں کلونجی کے سات دانے ڈال دیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کریں ۔ اور اتا ر لیں گے ۔ ہمارا یہ زبردست اور آسانی سے تیار کیا جانے والا مزیدار ناشتہ تیار ہے۔ جسے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ بہت زیادہ پسند فرماتے تھے۔ ناشتے میں آپ اسی کو استعمال کریں ۔ یہ آپ کا وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی صحت کو بھی بہتر بنائےگا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *