پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی ۔۔؟پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی سرکار سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، مشیروں،وزرا ء کی فوج اب بے بس افسران پر غصہ نکال رہی ہے، اس سال حکومت 5 بار تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے، اگلے ماہ پھر عوام پر پیٹرول بم گرایا جائے گا،تیل بحران رپورٹ کے بعد

حکومت میں کیوں خاموشی ہے؟ ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مہنگائی سرکار سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، رمضان میں نہ عوام کو راشن مل رہا ہے نہ کوروناکی ویکسین،زراعت کو تباہ کر کے پورے ملک میں خوراک کا بحران پیدا کیا گیا ہے، مشیروں،وزرا ء کی فوج اب بے بس افسران

پر غصہ نکال رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ اس سال حکومت 5 بار تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے، اگلے ماہ پھر عوام پر پیٹرول بم گرایا جائے گا،تیل بحران رپورٹ کے بعد حکومت میں کیوں خاموشی ہے؟

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *