عیدالفطرکی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری


وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فوٹو : فائل

اسلام آباد: وزیراعظم نے عیدالفطر پر6چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا لہٰذا رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *