صرف پانچ باتیں مان لیں انشاءاللہ! کروناوائرس نہیں ہوگا

کرونا جو ہے ہمارے پاکستان میں بھی آگیا ہے۔ اس سے ہم نے گھبرانا نہیں ہے ۔ اس سے ہم نے لڑنا ہےاو اس کو ہم نے بھگانا ہے۔ اور بھگانا کیسے ہے؟ احتیا طی تدابیر کرکے۔ احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟

سب سے پہلے ہم نے بیرونی صفائی رکھنی ہے۔ ہاتھوں کو زیادہ سے زیادہ دھونا ہے اور اس کے بعد ہم نے آس پاس کا اپنے گھروں کو ، اپنے علاقے کو صاف ستھر ا رکھنا ہے۔ اس کے بعد ہم نے اپنے آپ کو غسل لازمی دیناہے۔ اس کے بعد ہم نے صفائی کا نظام جو قبض ہے وہ نہیں ہونے دینی۔ یعنی جو کھایا ہے وہ نکل جائے تو جسم کانظام درست رہتاہے۔ اسی طرح ہم نے پانی کی کمی جسم میں نہیں ہونے دینی ۔

جس سے قوت مدافعت کم نہیں ہوتی ۔ تو بیماریاں پروان نہیں پاتیں۔ اسی طرح ہم نے پھل ، سبزی ، پانی ، جوس اور دودھ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا ہے۔تاکہ ہمارے جسم میں کیلشیم کی کمی ، پروٹین کی کمی اور وٹامنز کی کمی نہ ہو۔ جس سےبیماریوں کا خط رہ کم ہوجائے ۔ اسی طرح ہم نے رات کو کھانا جو ہے وہ مغرب سے بعد کھانا ہے اور عشاء سے پہلے کھا کر اور عشاء کے بعد ہم نے جلدی سونا ہے۔

جس سے ہمارا کھانا بھی ہضم ہوگااور رات کو جب ہم جلدی سوئیں گے ۔ توہم جلدی سوکر خ ون بنائیں گے ۔ اور خ ون جب بنے گا تو ہمارے جو جسم کے اندر وائرس بننے کا انتظام ہے وہ نہیں ہوگا ۔ اسی طرح صبح کی سیر کا نظام وہ اگر ہم بار آج کل نہیں جاسکتے تو کوئی بات نہیں ۔ ہم گھر کے کمرے کے اندر ہی یا جگہ کھڑے ہوکر ہمیں ایکسرسائز کا پہلو اپنا لیں گے ۔

یا ہم گھر میں سیڑھیاں اوپر نیچے چل لیں گے اور اسی طرح زیادہ سے زیادہ کوشش کریں کہ ہم لوگوں سے زیادہ سے زیادہ نہ ملیں۔ زیادہ سے زیادہ باہر نہ پھریں۔ زیادہ سے زیادہ ان لوگوں سے نہ ملیں جو باہر سے آئے ہیں۔ اور جن کو ہم نہیں جانتے ۔ اسی طرح ہرکھانے کے بعد غرارے کرنے ہیں۔ اسی طرح آپ نے بھاپ لازمی لینی ہے۔ اور خصوصی طور پر ہربل سینٹائزر گھر میں بنا کر آپ ہاتھ بھی دھو سکتے ہیں۔ تاکہ آپ کو کرونا سے نجات حاصل ہوسکے۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *