دانت جتنے بھی خراب ہوں یہ نسخہ آ ز مائیں

دانتوں میں کھوٹ یا کیڑا لگنے کی وجہ سے دانت کمزور ہو جاتے ہیں۔ ا س کی بنیادی وجہ ہمارے منہ کے اندر پائے جانے والے جراثیم ہوتے ہیں جب بھی ہم دانتوں کی صفائی کا خاص خیال نہیں رکھتے ہیں جب ہم اپنے دانتوں کی صفائی پر دھیان نہیں دے پاتے ہیں تو ہمارے منہ میں موجود جراثیم ہمارے دانتوں کو خراب کر دیتے ہیں۔ اور ان کی تعداد میں اضافہ ہو نے لگتا ہے اور دانت خراب ہو نا شروع ہو جاتے ہیں اکثر جو بھی چیزیں ہم کھاتے یا پیتے ہیں خاص طور پر شوگر جراثیم کی بہترین قسم کی خوراک ہے۔ لہٰذا جو لوگ مختلف قسم کی میٹھی چیزوں کا استعمال زیادہ کرتے ہیں میٹھائیاں زیادہ کھاتے ہیں یا معدہ سے بنی چیزیں کھاتے ہیں دانتوں میں چپکنے والی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔

ایسی صورتِ حال میں جراثیم انہیں کھا کر ایک قسم کا ایک ایسڈ خارج کرتے ہیں اور یہی ایسڈ ہمارے دانتوں کا ان میں سوراخ اور کھوٹ پیدا کر دیتا ہے شروع شروع میں دانتوں پر ایک سیاہ داغ لگتا ہے ایسے میں اگر ان چیزوں کااستعمال جاری رکھا جائے یا سگریٹ یا تمباکو وغیرہ کی عادت ہوتو اس سے یہ تکلیف بڑ ھتی چلی جاتی ہے اور دانتوں میں سوراخ کر کے دانتوں کی جڑ وں تک خرابی پھیل جاتی ہے۔ دانت اگر اندر اور با ہر سے خراب ہو جائیں مکمل طور پر تو انہیں نکلوانے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہوتا ہے تو بہتر یہی ہے کہ ان دانتوں کو نکلوانے کی بجائے ان دانتوں کی خوراک کا خیال رکھا جائے۔

مطلب کہ ان دانتوں کا خیال اس طرح رکھا جائے گا کہ میٹھی چیزوں کا استعمال کم سے کم کیا جائے تا کہ دانتوں میں کیڑا کم لگ سکے۔ اور ہمارے دانت محفوظ رہ سکیں ہر قسم کے جراثیم سے۔ دانتوں کو ہمیشہ تندرست اور صحت مند رکھنے کے لیے اور ان تمام مسائل سے محفوظ رکھنے کےلیے ایک بہت ہی سادہ اور آ سان سا نسخہ شیئر کر رہا ہوں۔ اس نسخہ کا استعمال سے آپ کے دانت کبھ خراب نہیں ہوں گے۔ دانتوں کی قدرتی چمک برقرار رہے گی اور دانت ہمیشہ مضبوط رہیں گے۔اس کے لیے آپ کیکر کی لکڑی کا کو ئلہ خوب باریک پیس کر رکھ لیں اور صبح شام ایک چٹکی سرسوں کے تیل میں کے ساتھ اس کو دانتوں میں لگا ئیں اس سے آپ کے دانت صاف رہیں گے اور ہر طرح کی بیماریوں سے بچے رہیں گے۔

اس کے علاوہ دانتوں میں سوراخ یا کھوٹ پیدا ہو چکا ہو تو ایسے میں آپ لونگ اور تِلوں کا تیل استعمال کیجے۔ لونگ کا تیل جراثیموں کے لیے بہت ہی بہترین ہے جس کے استعمال سے دانتوں کو لگنے والے جراثیم کے خلاف لڑ نے میں بہت ہی مدد حاصل ہو سکتی ہے۔ اور دانت مزید خراب ہونے سے بچ جاتے ہیں۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *