سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم کیوں ہورہی ہے کہیں دیر نہ ہوجائے مکمل علاج جانیے

آج کل پاکستان میں ہر دوسرے بندے کی سونگھنے کی حس ختم ہورہی ہے۔ یہ کونسی وبا آگئی ہے۔ جس میں ذائقے کا پتہ نہیں چل رہا ۔ کیا یہ کرونا وائرس کی علامت تو نہیں؟

اور اگر ہے تو اس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔ آج آپ کو اس مرض کے بارے میں ماہرین کی رائے بتائیں گے۔ ہم کو آپ کوبتاتے چلیں کہ اس بیماری کا علاج تاحال ابھی تک نہیں آیا ۔ مگر کچھ احتیاطی تدابیر سے آپ جلد صحت یا ب ہوسکتے ہیں۔ چاکلیٹ اور ادر ک کا استعمال زیادہ کریں۔ ادرک اور لہسن ایسی جڑی بوٹی نماسبزی ہے جو انسانی جسم پر ہونے والی بیماری کے کسی بھی حملے کوروکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اگر اسکو خالی پیٹ کھالیا جائے تو قوت مدافعت اور بڑھ جاتی ہے۔ ویسے تو لہسن پاکستا ن میں پکنے والے تقریباً سبھی کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ اس جڑی بوٹی نما سبزی کے استعمال سے صحت پر پڑنے والے فوائد سے آگاہ ہیں۔ لہسن قدرتی طور ایک اینٹی بائیوٹک ہے۔ جسے اگر صبح نہار منہ کھا لیا جائے توا س سے اچھا قدرتی علاج کوئی نہیں ۔ آپ کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے مندرجہ ذیل طبی فوائد بتاتے ہیں۔ اس قدرتی اینٹی بائیوٹک جڑی بوٹی موجود نہ صرف کھانسی کےلیے کافی مفید اور بہترین علاج ہے۔

جبکہ یہ ایسے جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے جو غذا کو ہضم کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اگر آپ لہسن کانہار منہ یا خالی پیٹ استعمال کرتے ہیں تو یہ جسم میں موجود فاضل چربی کو گھٹانے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ اور ساتھ ساتھ خ ون کو بھی پتلا کرتا ہے۔ جو کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں خاصاً مدد گا ر ہے۔ صبح کے وقت خالی معد ے میں لہسن کے چند دانوں کا جاننا۔

بلند فشار خ ون کو نارمل کرنے میں معاون ہوتاہے۔ جب کہ جگر اور مثانے کی کارکردگی کےلیے بھی بہترین ہوتاہے۔ لہسن ایسی شے ہے جو اعصابی نظام کو مزید قوی کرتاہےاور ہاضمے کے عمل کو مضبوط بناتا ہے۔ جبکہ صبح خالی پیٹ کھا لیا جائے تو یہ پیٹ میں ہونے والی خرابیوں کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ بالخصو ص اگرآپ کو باربار حاجت ہوتی ہے ۔ تو نہا رمنہ لہسن کا استعمال بہت بہترین ہے۔

جبکہ ادرک معدے کاجملہ امراض میں مفید ہے تازہ ادر ک پسی ہوئی ادرک چمچ میں ایک چمچ پانی ، ایک عدد لیموں کار س، ایک چمچ پودینے کا رس اور ایک چمچ شہد ملا لیں۔ یہ مرکب جنہیں متلی ،قے ، بدہضمی ، یرقان اور بواسیر کی شکایت ہے دن میں تین چار مرتبہ لیں ۔ یہ نسخہ ان بیماریو ں میں ہے ۔ ہر اکسیر کا درجہ حرارت رکھتی ہے۔ اگر بھو ک کم لگتی ہو۔

تو ادرک کا استعمال کریں پیٹ کا درد اوراپھارہ دورکرنے کے لیے ادرک کھائی جاتی ہے۔ اگرہاضمہ درست رکھناہو تو کھانے کے بعد تازہ ادرک کا چھوٹا ساٹکڑا چبالیں۔ اس نسخہ سے زبان کی میل بھی اترتی ہے اس کے علاوہ معدے کئی بیماریوں سے پاک رہتا ہے

اگر جگر کی خرابی کے باعث پیٹ میں پانی جمع ہوجائے تو مریض کو ادرک کا پانی پلائیں۔ کیونکہ پانی پیشا ب آور اور پیٹ کا سارا پانی نکال دیتا ہے۔ اور اس کے علاوہ ایک چوتھائی ادرک کے روزانہ استعمال سے آپ ذیا بیطس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

About soban

Check Also

کان کا درد دو منٹ میں ختم۔

کان میں درد کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے ٹونسلز، ناک کے اندرونی حصے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *