چہرہ اتنا حسین اور گورا کہ رشتوں کی لائن لگ جائے

اگر آپ کا چہرہ بھی ڈل پڑرہا ہے چہرے پر چھائیاں نمودار ہورہی ہیں۔ ضدی داغ دھبے موجود ہیں ۔جو جانے کا نام بھی نہیں لے رہے۔ رنگت بھی سانولی پڑرہی ہے۔ تو یہ رمیڈ ی آپ کے لیے ہے۔

یہ نسخہ تو ایک ہے لیکن اس کے فوائد کس قدر ہیں۔ یہ نسخہ صرف پندرہ منٹ کے لیے اپنے چہرے پر اپلائی کریں ۔ جب پندرہ منٹ کےبعد آپ اپنا چہرے کو دیکھیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے۔ پندرہ منٹ میں آپ کا چہرہ شیشے کی طرح چمکنا دمکنا شروع ہوجائے گا۔ اس کے مسلسل استعمال سے آپ کا چہرہ صاف و شفاف اور رنگت بھی بہت اچھی ہوجائےگی۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔

اس نسخہ کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک درمیانے سائز کا آلوکاٹکڑا لےلیں۔ اور ایک چھوٹے سائز کا لیموں لے لیں۔ اب ان دونوں اجزاء کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ آلو کو چھیل کر یعنی اس کا چھلکا اتار کر پھر استعمال کریں۔ لیموں کو بھی اچھی طرح دھو لیں۔ جب آپ ان کو کاٹ لیں۔ پھر ان دونوں اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کر ان کا پیسٹ بنا لینا ہے۔

یا در کھیں کہ آپ بلینڈ کرتے وقت پانی شامل نہیں کرنا ہے۔ کیونکہ لیموں اور آلو میں رس موجود ہوتا ہے۔ اس لیے یہ آسانی سے بلینڈ ہوجائے گے ۔ اس کا پیسٹ بنالیں۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب ہم آلو کاٹ کر یا کدو کش کرکے اس کا رس نکالتے ہیں۔ تویہ فوراً کالا پڑنا شروع ہوجاتا ہے۔ لیکن اب تک یہ پیسٹ کالا نہیں پڑا ۔ کیونکہ اس میں لیموں موجود ہے ۔ جو اپنی بلیچنگ پراپرٹیز کی وجہ سے بہت ہی مؤثر ہے۔

اب آپ نے ایک چیز شامل کریں۔ وہ ہے چاولوں کاآٹا ۔ آپ نے آدھا چمچ چاولوں کاآٹا کا ڈالناہے۔ اس سے آپ کی سکن پر گلو آئےگا۔ سکن برائیٹ اور وائیٹ ہوگی۔ تمام اجزاءکو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب یہ نسخہ تیا ہے ۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ کہ آپ کا رنگ بھی اچھا ہو اور سکن کے تمام مسائل بھی حل ہوجائیں۔ آپ نے اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر اپلائی کردیں۔

اس کی مساج کریں۔ مساج کرنےسے ڈیڈ سیلز بھی ختم ہوجائیں گے۔ پھر اس پیسٹ کو اچھی طرح ایک لیپ کی صورت میں لگا لیں۔ پورے چہرے پر لگا لیں۔ پھر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ پندر ہ منٹ کے بعد سادے پانی سے دھو لیں۔ لیکن اس کے بعد دوگھنٹے کے لیے صابن استعمال نہ کریں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہر ہ کتنا اچھا ہوگیا ہے۔

اور سکن کتنی شفاف اور سموتھ لگ رہی ہے۔ اس نسخہ کو ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ تو آپ کا چہرہ بے حد اچھا اور صاف و شفاف ہوجائے گا۔ چہرے پر موجود داغ دھبے اور ڈل کلر اور چھائیاں ان سب سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔ چہرے کی جو سکن ہے وہ بہت فریش اور گلوئینگ بھی ہوجائے گی۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *