ایلو ویرا جیل اور ناریل کا تیل سے بنا ئیں بال لمبے، سیاہ، سلکی اور گھنے چمکدار۔

میرےپاس آج آپ کے پاس جو ریمیڈی ہے وہ بہت ہی خاص ہے اگر آپ اس تیل کو روزانہ اپنے بالوں پر لگانے کا عہد کر لیتے ہیں تو اس سے آپ کے بال بہت ہی زیادہ اچھے ہو سکتےہیں اس سے آپ کے بال لمبے سیاہ سلکی اور گھنے چمکدار بن سکتے ہیں بہت سے لوگ یہ سوال کر تے ہیں کہ وہ اپنے بالوں کو کیسے لمبا گھنا اور چمک دار بنا ئیں۔ بہت کمال کا تیل ہے میں خود بھی استعمال کر چکی ہوں اگر آپ بھی یہ تیل استعمال کر تے ہیں تو دو ہی ہفتوں میں اس کے حیران کن فوائد آپ کو حیرا ن کر دیں گے۔

فلحال شروع کر تے ہیں اس تیل سے اس تیل کو بنانے کے لیے ہمیں جو چیز چاہیے ہو گی وہ ہے ایلو ویرا کا ایک فریش پتہ یہ تیل ہم بالوں کے لیے بنانے والے ہیں تو کوشش کر یں گے کہ ہم فریش پتہ ہی استعمال کر یں بجائےبازاری ایلو ویرا جیل کے اس پتے کو ہم کاٹ لیں گے اور اس کے چھلکے الگ کر کے اندر سے فریش جیل نکا ل لیں گے۔ یہ بالوں کے مردہ سیلز کو بنا تا ہے ایلو ویرا جیل کنڈیشنر کے طور پر کام کر تا ہے۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر ہمیں چاہیے ناریل کا تیل ناریل کا تیل بھی بہت فائدہ مند ہو تا ہے ناریل کا تیل اگر ہم اپنے بالوں پر استعمال کر تے ہیں تو اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے کیونکہ یہ بالوں کے لیے بہت ہی شاندار چیز ہے خشکی کے خلاف ایک قدرت ہتھیار ہے ہاتھوں کے لیے مددگار ہے بالوں کو مضبوط بنا تا ہے۔

اور اس سے بالوں کو ملنے والی چمک کسی پالش سے کم نہیں ہو تی تیسری چیز جو ہم اس میں استعمال کر یں گے وہ ہے میتھی دانے میتھی دانے کے فوائد اگر جانیں تو یہ گو ہر نا یاب سے کم نہیں ہے یہ بالوں کو مضبوط بنا تا ہے اور گنج پن سے روکتا ہے آئرن بلڈ سیلز کے لیے بہت اچھا ہے پو ٹاشیم وقت سے پہلے سفید ہونے والے بالوں کو روکتا ہے۔ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے بالوں کے علاوہ بھی اس کے بہت سے فوائد ہیں جیسے کہ نظامِ ہضم کے مسائل کو دور کر تا ہے۔

جسم کے اندر انفیکشن کو دور کر تا ہے مردوں کے لیے بہت مفید ہے۔ دودھ پلانے والی عورتوں کے لیے جن کا دودھ کم آتا ہے دودھ کو حیران کن حد تک بڑھا دیتا ہے بطور فلیور مصالحہ کھانوں میں بھی استعمال کیا جا تا ہے اور آخر میں کلونجی شامل کر یں گے اب ان سب چیزوں کو اکٹھا کر یں اور ایک تیل میں ڈال دیں اور کچھ دیر تک پکا ئیں پھر اس تیل کو چھان لیں اور پھر اس تیل کو چھاننے کے بعد اپنے سر کی جلد پر لگا ئیں انشاء اللہ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *