میں اتنی سمارٹ خوبصورت اور گوری بن گئی ہوں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنے وزن کو کم کر نا تو آج کی باتیں آپ لوگوں کے لیے بے حد خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے والا ہوں جس سے آپ کا وزن بہت تیزی سے کم ہو سکتا ہے وہ بھی بنا کسی ڈائٹ اور ورزش کے جس چیز کی میں بات کر رہا ہوں وہ چیز آپ کے گھر میں بھی ہو گی آپ اس کا استعمال بھی کر تے ہوں لیکن شاید آپ کو اس کے استعمال کا صحیح طریقہ نہیں معلوم۔ وزن کو کم کرنے کے لیے سے ضروری ہے کہ جو آپ کو ریمیڈی بتائی جا ئے اسے اچھے سےاپلائی کر یں۔

آپ نے چار پانچ دن ٹرائی کیا پھر سوچا کہ وزن تو کم نہیں ہوا تو کسی نئی ریمیڈی کو ٹرائی کر نا شروع کر دیا ہم جو ریمیڈی بتائیں گے اس کو اچھے سے اپلائی کر یں ۔ پھر دیکھنا کتنا اچھا رزلٹ ملے گا ایک مہینے میں اگر آپ پانچ سے دس کلو وزن کم کر نا چاہتے ہیں تو یہ سب سے بہترین نسخہ آپ کے لیے ہونے والا ہے جو نسخہ میں آپ کو بتانے والا ہوں وہ سو فیصد قدرتی ہے اور اس کا نام ہے ترفلا اب اس کانام سن کرآپ بھاگ مت جا نا کیونکہ ہم بچپن سے اس کے بارے میں سنتے آئے ہیں لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ ترفلا کو لینے کے کئی طریقے ہیں وزن کو کم کرنا ہے۔

تو تر فلا لینے کا طریقہ الگ ہے اگر وزن کو بڑھنا ہے اس کے لیےبھی ترفلا لے سکتے ہیں ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک چیز وزن کو بڑھا بھی سکتی ہے اور کم بھی کر سکتی ہے ویسے تو تر فلا کو لینے کے بہت سے طریقے ہیں پانی کے ساتھ لیا جا ئے تو الگ فائدہ ہے دودھ کے ساتھ لیا جا ئے تو الگ فائدہ ہو تا ہے صبح کو لیا جا ئے تو الگ فائدہ ہے دوپہر کو لیں تو الگ فائدہ۔ اور اگر شام کو لیں تو اس کا الگ فائدہ۔ اب جان لیتے ہیں کہ اس کو بنا ئیں کیسے اس کا کس طرح سے استعمال کر یں ۔تا کہ وزن کو کم کیا جا سکے یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے

جو کہ جلد ہی انرجی میں منتقل ہو جا تی ہے اور انسانی جسم میں جو انرجی ہو تی ہےا س کو پو را کرنے کے لیے ایک اہم کردار ادا کر تا ہے جس سے آپ کی باڈی کے اندر جو چربی ہے وہ بھی انرجی میں تبدیل ہو گی اور وہ بھی برن ہو جا ئے گی اور آپ دیکھتے ہی دیکھتے پتلے ہو جا ئیں گے دو سے تین مہینے میں آپ اپنا وزن تر فلا کے ذریعے کم کر لیں گے اب جو مارکیٹ میں تر فلا ملتا ہے اور میں نے جو تر فلا بتا یا ہے اس میں فرق مقدار کا ہے اس کا استعمال آپ کو بے حد فائدوں سے ہم کنار کر سکتا ہے۔

About soban

Check Also

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *