عید پر پا رلر نہیں جا ؤ بلکہ گھر کی یہ چیز لگا ؤ۔ اور چائنا کی لڑکی جیسی ٹائٹ جلد پاؤ۔

آج ہم عید کے حساب سے آپ کو ایک جلد کو بہتر کرنے والی ریمیڈی بتانے کے لیے جا رہے ہیں آج جو ہے آپ کو بتانے جا رہی ہوں وہ آپ کی سکن کو چار گھنٹے کے لیے ٹائٹ کر کے جوان بنا دے گی آپ اپنی عمر سے دس سال لازمی چھوٹے دکھو گے۔ لیکن صرف چار گھنٹے کے لیے کیونکہ ایک بار میں اس کا رزلٹ مستقل نہیں ملے گا اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کو کسی بھی فیشن کی ضرورت نہیں رہے گی اس میں استعمال ہونے والی ساری چیزیں جو ہیں وہ قدرتی ہوں گی جو کہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بالکل پاک ہیں۔ اور ان کا کوئی نقصان نہیں ہے آپ اسے میرے کہنے پر ایک بار ضرور ٹرائی کر یں۔

انشاء اللہ آپ کی طبیعت خوش ہو جا ئے گی اس سے آپ کی جلد بہت ہی زیادہ ٹائٹ ہو جا ئے گی جھریاں بھی ختم ہوں گی اور ساتھ ہی ساتھ سکن گوری چمکدار اور نرم و ملائم بھی ہو جا ئے گی۔ تو سب سے پہلے آپ نے سابو دانے لینے ہیں یہ وہی سابو دانے ہیں جو چھوٹے بچوں کو کھلاتے ہیں ان کو آپ نے پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے ہمیں تقریباً ایک چمچ اس کا پاؤڈر لینا ہے اب جو چیز آپ اس میں شامل کر یں گے وہ ہے دودھ کچا دودھ لیں گے تقریباً تین چمچ آپ نے دودھ لینا ہے اب اس میں آپ شامل کر یں گے انڈے کی سفیدی ایک انڈے کی سفیدی آپ نے اس میں شامل کر نی ہے۔

اور اسکو اچھی سے مکس کر لینا ہے اب آپ نے اسمیں چاولوں کا آٹا مکس کرنا ہے اور باریک چاولوں کا آٹا آپ نے اس میں شامل کر نا ہے تقریباً آدھا چمچ آپ یہ شامل کر یں گے اب اسے مکس کر کے پیسٹ بنا لیں ۔ اب اسے آپ نے اپنے چہرے اور گردن پرلگا لینا ہے پھر اسے سوکھنے کے لیے چھوڑ دیں جب یہ سوکھ جا ئے تو اس کا ایک لئیر اور لگائیں اور پھر سے سوکھنے کے لیے چھوڑ دیں بس دو لئیر اس کی لگانی ہیں اس کی لگانے کے بعد آپ نے ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ آپ نے کسی سے بات وغیرہ نہیں کرنی اور نہ ہی ہنسنا ہے۔

تا کہ یہ ماسک ٹھیک سے کام کرے۔ یہ عید اور کسی بھی پارٹی وغیرہ کے لیے بیسٹ ہے جلد نکھری نکھری اورکھلی کھلی بھی ہو جا ئے گی اور اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے۔ اُمید کر تی ہوں کہ یہ ریمیڈی یہ نسخہ آپ کو پسند آ یا ہو گا۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی جو جلد ہو وہ ہر طرح کے داغ دھبوں سے پاک ہو اس کی جلد پر کسی بھی قسم کے داغ دھبے نہ ہوں تو ایسے لوگوں کے لیے آج کی ریمیڈی ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *